پاکستان کی اورکزئی ایجنسی میں پاکستان کی جانب سے سکھوں سے جزیہ وصول کرنے کی خبر نے نہ صرف ہندستان میں سکھوں کو مشتعل کردیا ہے بلکہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات پر بھی حرف آئے گا۔اس کے علاوہ پاکستان پر عالمی دباو بھی بڑھے گا کہ وہ اپنے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ کا یقینی بنائیں۔میرا خیال ہے کہ اب تک پاک حکومت نے کوئی اہم فیصلہ نہیں لیا ہے۔اس سے پہلے کہ یہ عالمی معاملہ بنے اس پر غور و فکر کرنا چاہیے۔
جی ہان اآپ نے بالکل درست فرمایا سچائی یہی ہے کہ نیپال کے جو حالات ہیں وہ اس اعتبار سے بھی خطرناک ہیں کہ نیپا ل میں ماودللهوادی حکموت کے بعد اس کے پرانے دوست آہستہ آہستہ اس کی لسٹ سے کارج ہو رہے ہیں اور نئے دوست بن رہے ہیں ۔، اس لیے سرحد سے ملنے والے علاقے حساس ہوتے جارہے ہیں ۔