Home / Articles

Articles

اسلوبیاتی مطالعہ کی جہتیں اور رشید احمد صدیقی کی تحریریں

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہر ویونیورسٹی ، نئی دہلی اسلوبیاتی مطالعہ کی جہتیں اور رشید احمد صدیقی کی تحریریں   اسلوبیات جدید لسانیات کی ایک اہم  شاخ ہے ۔عام طور پر اسلوب اور اسلوبیات   میں زیادہ فرق  نہیں سمجھا جاتا  مگر ان …

Read More »

انٹرنیٹ کی دنیا

انٹرنیٹ کی دنیا  پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آج کا دور اور آنے والا عہد  شاید ا نہیں برقی وسائل کا محتاج ہوکررہ جائے ۔جس طرح آج ہم  موبائل فون اور  انٹرنیٹ کے  اس طرح عادی ہوگئے ہیں کہ اسے دوسرے لفظوں میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان …

Read More »

سال نو نئے عزائم

سال نو نئے عزائم نئے سال کی آمد کا جشن  منایا گیا اور رسم دنیا کی پیروی کرتے ہوئے نئے اہداف کا عہد کیاگیا ۔ آج کی ا س صارفی  اور تشہیری دنیا میں اپنی زبان وادب   کی ترویج اور تشہیر  کے لیے ایک اور ہدف   مقر ر کرنے کی …

Read More »

اردو غزل کے چند نکات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  اردو غزل  کے چند  نکات دنیا کی تمام زبانوں میں ہر طرح کی اصناف موجو د ہیں ۔ لیکن غزل جیسی صنف صرف اردو اور فارسی زبان کے  پاس موجود ہے ۔ غزل انتہائی نازک صنف سخن ہے ۔ یہ ایک مختصر بیانیہ کی صنف …

Read More »

رزمیہ ادب

میری کتاب “رزمیہ اادب” پر ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب کا مضمون قارئین کی خدمت میں برائے مطالعہ رزمیہ ادب کے ارتقائی سفر کا سنگِ میل ڈاکٹر مشتاق احمد پرنسپل، سی ایم کالج،دربھنگہ عصرحاضر میں عالمی منظر نامے پر اردو کی جن شخصیات نے اپنے علمی وادبی کارناموں کی بدولت اپنی مستحکم …

Read More »

ترکی میں اردو کی تدریس کے سو سال

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  ترکی  میں اردو  کی تدریس کے سو سال ترکی کا  مشہور شہر قسطنطنیہ جسے آج  استنبول کے نام سے جانا جاتا ہے۔دنیا کے چند بڑے شہروں میں اس کا شمار ہے۔اسے مسجدوں کا شہربھی کہاجاتاہے کیونکہ ہر ایک میل کے فاصلے پرشاندار مسجدیں موجود  ہیں۔ …

Read More »

برطانیہ میں اردو کے علمبردار: مقصود الٰہی شیخ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  برطانیہ میں اردو کے علمبردار:مقصود الہٰی شیخ برطانیہ کے مشہور شہر بریڈ فورڈ  میں مقیم مقصود الہٰی شیخ اردو  کے ایک اہم اور نامور   ادیب  ہیں لیکن ایک ادیب سے زیادہ وہ  برطانیہ میں  اردو کے  فروغ  کے حوالے سے  جانے جاتے ہیں ۔ وہ جن …

Read More »

جرمنی میں ارود کے روشن چراغ عارف نقوی

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  جرمنی میں ارود کے روشن چراغ عارف  نقوی          بر صغیر  سے باہر  اردو کی خدمت کرنی والی شخصیتوں  کی خدمات کا اعتراف یا ان کا تعارف کم ہی ہوا ہے ۔حالانکہ اردو کے لیے  ان کی خدمات  ایسی ہیں جن کو ادب کی تاریخ …

Read More »