Home / Literary Activities

Literary Activities

یوارڈ برائے تحقیق و تنقید 2021-22

 Thanks to Urdu India Narrative  اردو انڈیا نیریٹیو کے شکریے کے ساتھ  پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ ملک و بیرون ملک کی اہم تنظیمیں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی گراں قدر ادبی خدمات کے …

Read More »

ازبک زبان میں

ازبک زبان میں ترجمہ  سفرنامہ “امام بخاری کے ملک میں چند روز” کا ازبک ترجمہ اب قارئین آن لائن حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر محیا عبد الرحمانوا،تاشقند اسٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل اسٹڈیز کا شکریہ جنھوں نے اس کا ترجمہ کیا https://www.lulu.com/…/paperback/product-28w24j.html… Share on: WhatsApp

Read More »

اردو غزل کے چند نکات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  اردو غزل  کے چند  نکات دنیا کی تمام زبانوں میں ہر طرح کی اصناف موجو د ہیں ۔ لیکن غزل جیسی صنف صرف اردو اور فارسی زبان کے  پاس موجود ہے ۔ غزل انتہائی نازک صنف سخن ہے ۔ یہ ایک مختصر بیانیہ کی صنف …

Read More »

اردو زبان و ادب اور ہندستانیت

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی اردو زبان و ادب اور ہندستانیت             اردو محض ایک زبان ہی نہیں بلکہ یہ ایک تہذیب بھی ہے۔یوں تو دنیا کی تمام زبانیں کسی نہ کسی تہذیب کی …

Read More »

برطانیہ میں اردو کی تدریس

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  برطانیہ میں اردو کی تدریس برطانیہ میں ارود کے فروغ کی  کہانی عام طور پر  بر صغیر پر برطانوی تسلط سے شروع ہوتی ہے ۔ لیکن برطانیہ  میں اردو تدریس اور تحقیق  کی تاریخ اس سے  پہلے کی ہے  حالانکہ برطانیہ میں اردو درس و تدریس کا سلسلہ یورپ کے کئی ممالک  کے بعد  شروع ہوتا …

Read More »

امام بخاری کے ملک میں چند روز

سفرنامہ ازبکستان  ”امام بخاری کے ملک میں چند روز“ کی تقریب رونمائی ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں ۲۹ جولائی کو ایک پر وقار تقریب میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی تازہ ترین تصنیف  سفرنامہ ازبکستان ”امام بخاری کے ملک میں چند روز“ کی رسم  …

Read More »

ہوس گروہی گروپ

ہوس گروہی گروپ شام کو ولیمہ کا پروگرام تھا یہ تقریب شہر کے ایک شادی ہال میں تھی اس تقریب   میں شرکت کے  لیےا زبکستان میں یہ ایک فیملی  میوزیک گروپ ہے اس گروپ میں بھائی بہن اور والد سب کے سب ایک ہی فیملی سے ہیں ان کے …

Read More »

سمر قند شہر اولیاء و صوفیاء

سمر قند  شہر اولیاء و صوفیاء  تاشقند کے بعد میری خواہش تھی کہ بلکہ ہندستان سے ہی ارادہ تھا کہ ددو دن کے لیے ہی سہی مگر  سمر قند اوربخارا  ضرور جانا ہے ۔ دہلی سے   ہی میں  نے اپنی میزبان ڈاکٹر محیا عبد الرحمانوا سے گزارش کی تھی …

Read More »