پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی ہری چند اختر کا نثری اور شعری اسلوب تعارف : پنڈت ہری چند اختر متحدہ پنجاب یعنی غیر منقسم ہندستان کےصاحباں گاؤں، ہشیار پور ، مشرقی پنجاب میں 15 اپریل 1910 میں پید اہوئے …
Read More »رزمیہ ادب
میری کتاب “رزمیہ اادب” پر ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب کا مضمون قارئین کی خدمت میں برائے مطالعہ رزمیہ ادب کے ارتقائی سفر کا سنگِ میل ڈاکٹر مشتاق احمد پرنسپل، سی ایم کالج،دربھنگہ عصرحاضر میں عالمی منظر نامے پر اردو کی جن شخصیات نے اپنے علمی وادبی کارناموں کی بدولت اپنی مستحکم …
Read More »اردو زبان و ادب اور ہندستانیت
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی اردو زبان و ادب اور ہندستانیت اردو محض ایک زبان ہی نہیں بلکہ یہ ایک تہذیب بھی ہے۔یوں تو دنیا کی تمام زبانیں کسی نہ کسی تہذیب کی …
Read More »یوروپی ممالک کی جامعات میں اردو کی تدریس
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین یوروپی ممالک کی جامعات میں اردو کی تدریس یوروپی ممالک میں اردو کی تدریس کی صورت حال تسلی بخش ہے لیکن ان ممالک کی جانب اگر اہل اردو توجہ دیں تو مزید بہتری آئے گی ۔ اردو کی وسعت کے لیے ضروری ہے کہ اس جانب خصوصی …
Read More »موریشس میں اردو تدریس کے بنیاد گزار : عنایت حسین عیدن
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین موریشس میں اردو تدریس کے بنیاد گزار : عنایت حسین عیدن جزیرہٴ ہند میں واقع موریشس ایک چھوٹا ملک ہے جس کی آب وہوا ، پُر فضا وادیوں اوردلکش مناظر کے سبب جنت نشان ملک بھی کہا جاتا ہے ۔ اس ملک کو چھوٹا ہندستان …
Read More »مدینۃ البعوث میں ہندستانی طلبہ سے یادگار ملاقات
مدینۃ البعوث میں ہندستانی طلبہ سے یادگار ملاقات جامعہ ازہر عالم اسلام میں مینارۂ نور کی حیثیت رکھتا ہے۔ صدیوں سے اس ادارے نے ہندستان کو اپنے فیوض سے نواز ا ہے۔ جامعہ ازہر میں ہندستان کے تقریباً پانچ سو طلبہ زیر تعلیم ہیں ۔ جامعہ ازہر ان طالب علموں …
Read More »(شاد عارفی(مونوگراف
(نام کتاب: شاد عارفی(مونوگراف مصنف:مظفر حنفی سن اشاعت:2016 قیمت:85 ناشر:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،نئی دہلی مبصر:محمدرکن الدین ریسرچ اسکالر،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی،نئی دہلی اردو ادب میں ایک نمایاں اورممتاز نام مظفر حنفی کا ہے۔مظفر حنفی بیک وقت اردو کے مشہور ومعروف شاعر،نقاداورمحقق اور ماہر ادب اطفال ہیں۔اردو ادب کے …
Read More »یونیورسٹیز میں تصوف کی تعلیم و تدریس : ایک جائزہ
ہندستان میں اعلیٰ تعلیمی ادراےبا لخصوص یونیورسیٹیز خود مختار ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں جہاں تعلیم و تدریس کے حوالے سے اپنے اپنے نصابات اور لائحہ ٔ عمل ہیں ۔ ہر یونیورسٹی اپنے علاقے اور معاشرے کے علاوہ اپنےعہد کے تقاضے کو ملحوظ رکھتےہوئے نصاب مرتب کرتی ہے اور بڑی …
Read More »نئی صدی میں اردو ڈرامہ
’’یہ مت کہنا کہ مجھے موضوع چاہئے یہ کہنا، کہ مجھے آنکھیں چاہئیں ___رسول حمزہ توف (میراداغستان سے) مدّتیں گزریں، اردو ڈرامے سے اُس کی آنکھیں گم ہوگئی تھیں___ سب سے پہلے میں اردو ڈرامہ کو فروغ دینے کے لئے، اکادمیوں کا ذکر کرنا چاہوں گا___ یہ اردو ’اکادمیاں‘ …
Read More »معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے طالب حسین آزاد کی گفتگو
معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے طالب حسین آزاد کی گفتگو (آتش رفتہ کا سراغ کے حوالہ سے) طالب حسین آزاد: ذوقی صاحب، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت گفتگو کے لیے نکالا۔ لے سانس بھی آہستہ کے بعد آتش رفتہ کا سراغ— یعنی آپ کے …
Read More »