Home / Press Release

Press Release

بیگم محمد جہاں کے ذریعے تیار کردہ قرآن پاک کے قلمی نسخے کی کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں رسم رونمائی

فن خطاطی کے فروغ میں عورتوں کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ دانشوران بیگم محمد جہاں کے ذریعے تیار کردہ قرآن پاک کے قلمی نسخے کی کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں رسم رونمائی ورلڈ اردو ایسوسی ایشن اور ڈاکٹر نورالحسن انصاری فائونڈیشن کے زیر اہتمام کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیامیں …

Read More »

پچاسی لاکھ روپے سے زائد کی تاریخی خریداری کے ساتھ مالیگاؤں اردو کتاب میلے کا اختتام

مالیگاؤں:12جنوری2014مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن ممبئی اور باسبانِ ادب ممبئی کے اشتراک سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تحت چلنے والا دس روزہ اردو کتاب میلہ تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا،جوجوش و خروش کتاب میلے کے پہلے دن دیکھاگیا وہ آج بھی دیکھا گیا ۔آج کتاب میلے …

Read More »

فاروق شیخ کا انتقال اردو تہذیب وادب کے لیے ایک بڑا خسارہ: ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

فاروق شیخ کا انتقال اردو تہذیب وادب کے لیے ایک بڑا خسارہ: ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین                 نئی دہلی: معروف فلم اداکار اور سماجی کارکن فاروق شیخ کے حالیہ انتقال پر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان حکومت ہند کے زیراہتمام ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا ۔ …

Read More »

مسلمانوں کو تابع داری والا رویہ ترک کرکے حصہ داری والا رویہ اپنا ناہوگا۔ محمد ادیب ،فسادات متاثرین کا مسلم تنظیموں کے تئیں مایوسی کا اظہار

مسلمانوں میں جب تک  اتحاد و اتفاق اور اپنا آئینی حق لینے کا جذبہ پیدا نہیں ہوگا اس وقت تک ان کا استحصال کیا جاتا رہے گا۔ یہ بات یہاں آج   انسداد فرقہ وارانہ تشدد بل کی حمایت اور مظفر نگر فسادات متاثرین کی معقول بازآبادکاری کے مطالبہ پر زور …

Read More »

اردو کا ہندوستانی سافٹ ویئر کا کپِل سبل کے ہاتھوں اجراء،اردو ملک میں رابطے کی زبان ہے : سبل

مسٹر سبل نے کہا کہ اردو کے تعلق سے ایک طرح سے ان کا خواب شرمندہ تعبیر ہورہا ہے جس کے لئے وہ اپنی موجودہ وزارت کے ساتھ ان تمام وزارتوں ، محکموں اور شعبوں خاص طور پر اردو کونسل کے ممنون ہیں جن کی اجتماعی کوششوں سے آج ہم …

Read More »

کچھ سمجھ نہیں آتا

مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، بخدا نہیں ہے،بس میں ایک عجیب سی الجھن کاشکار ہوں۔ بہت سوچتارہتاہوں اس پر۔کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔جسے دیکھوحج پر حج اور عمرے پہ عمرہ کئے جارہاہے ۔ ہماری قیادت تواس میں سب سے آگے ہے۔اگلے پچھلوں کاکوئی فرق نہیں۔ خصوصی مہمانوں کا پروٹوکول پاتے …

Read More »

شعرو و ادب کی اہم ترین کتابوں کی اشاعت قومی اردو کونسل کی اولین ترجیح: ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی: 7 نومبر،قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، اردو کی ہمہ جہت ترقی کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے مقصد سے اردو زبان و ادب کی اہم ترین کتابیں شائع کرتی رہی ہے۔ اب تک کونسل ایک ہزار سے زائد مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کر چکی ہے …

Read More »

مسلمانوں کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرنے والی پارٹیاں اردو کے فروغ کو لے کر خاموش کیوں رہ جاتی ہیں ؟ ذوقی

اردو ایک زبان نہیں ، تہذیب کا نام ہے اور اس کی جڑیں ہماری سر زمین سے کچھ ایسے وابستہ ہیں کہ گاندھی جی اس زبان کو ھندوستان کی زبان کہتے تھے ۔ آزادی تک یہی زبان تھی جوعوام کے درمیان مقبول تھی ۔ عام گفتگو سے لے کر تجارت …

Read More »

سانحہ راولپنڈی ۔۔۔مذہبی عدم برداشت کی تازہ مثال

سانحہ راولپنڈی ۔۔۔مذہبی عدم برداشت کی تازہ  مثال پاکستان ایک بار پھر جل اٹھا اور اس بار یہ آگ راولپنڈی سے بھڑکی ہے۔ اس فساد میں سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کی بات بھی سامنے آئی ہے اور یہی وہ بات ہے جو پاکستان میں ہونے والے نفرتوں …

Read More »