Share on: WhatsApp
Read More »جرمنی میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو” حیدر طباطبائی ایوارڈ”سے نوازاگیا
جرمنی میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو” حیدر طباطبائی ایوارڈ”سے نوازاگیا فرینکفرٹ، جرمنی۔ ۱۵ مئی رپورٹ سید اقبال حیدر حلقۂ ادب جرمنی اور ہیومن ویلفئیر ایسوسی ایشن ، فرینکفرنٹ کی جانب سے حیدر طباطبائی کی یاد میں ایک بین الاقوامی سیمناراور ایوراڈ تقریبات کا انعقادکیاگیا۔ حیدر طباطبائی اردو تنقید …
Read More »فرینکفرٹ میں بین الاقوامی سیمنار و مشاعرہ
حیدر طباطبائی کی یاد میں بین الاقوامی سیمنار اور مشاعرہ گوئٹے کی سرزمین جرمنی سے اردوادب کاتذکرہ ہو تو معروف شاعر،ادیب،صحافی سیّد اقبال حیدر کا نامِ نامی سننے میں آتا ہے،کیفی ؔاعظمی،جونؔ ایلیا،علامہ اقبالؔ،فیض احمد فیضؔکی یاد میں شامیں ،ہیومن ویلفیر ایسوسی ایشن جرمنی اور حلقہ ٔ ادب جرمنی نے …
Read More »دیس دیس کا سفر
دیس دیس کا سفر ہندستانی زبانوں کا مرکز جوہار لعل نہر و یونیورسٹی ، نئی دہلی میں ہمارے دوست جناب ناصر ناکاگاوا کی کتاب ’’ دیس دیس کا سفر ‘‘ اردو کے عظیم ناقد اور عالمی شہرت یافتہ ادیب پروفیسر عتیق اللہ صاحب کو پیش کرتے ہوئے ساتھ ڈاکٹر …
Read More »اردو شاعر ی میں انسانی اقدار
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی اردو شاعر ی میں انسانی اقدار اقبال نے انسانی عظمت وبلندی اور ترقی کو دیکھتے ہوئے کہا تھا : عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا …
Read More »تقریب رسم اجرااردوکا عالمی تناظر
پروفیسر خواجہ اکرام صاحب کی کتاب اردو کا عالمی تناظر کی تقریب رسم اجرا جواہر لعل نہرو یونیور سٹی میں پروفیسر خواجہ اکرام صاحب کی کتاب ’’اردو کا عالمی تناظر‘‘ کی تقریب رسم اجرا عمل میں آئی۔پروفیسر شہاب عنایت ملک کی صدارت میں اس پروگرام کا آغاز ہوا جس …
Read More »اردوکا عالمی تناظر
تقریب رسم اجرا اردوکا عالمی تناظر ترتیب وتدوین پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین خصوصی لیکچر: ڈاکٹر سید تقی عابدی،کناڈا (ہماری باتیں ہی باتیں ہیں سیدکام کرتاتھا) استقبالیہ کلمات : پروفیسر گوبند پرشاد ، چئیر مین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جے این یو …
Read More »ماریشس میں شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
ماریشس میں شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد 28 دسمبر 2016 | رپورٹ عارف کسانہ ، سوئیڈن، یورپ سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) دنیا بھر میں علامہ قبال کی شخصیت اور ان کی خدمات کے اعتراف میں تقریبات کا انعقادہوتا رہتا ہے۔ اسی سلسلہ کی ایک …
Read More »کتاب : زبان وترسیل
کتاب : زبان وترسیل (اردو پرنٹ اوربرقی میڈیا کا لسانیاتی مطالعہ ) مصنف :ایم ۔ جے ۔ وارثی مترجم : امتیاز وحید ناشر : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی دہلی پہلی اشاعت:2015 قیمت :97 مبصر : سلمان عبدالصمد ، جے این یو ، نئی دہلی اردو ادب …
Read More »پروفیسر خواجہ اکرام ڈیجٹل اردو ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت
آن لائن اردو لرنگ ڈاٹ کوم کا نئی دہلی میں ڈاکٹر تقی عابدی کے ہاتھوں اجرا۔ پروفیسر خواجہ اکرام ڈیجٹل اردو ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت رپورٹ رکن الدین مصباحی پروفیسر خواجہ اکرام کی کی کاوشوں سے اردو ڈیجٹل ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت ہوئی ہے ۔ انھوں …
Read More »