Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

کیا پاکستان غیر مستحکم ہوگیاہے؟

پاکستان میں جس طرح تیزی سے حالات بدل رہے ہیں اور ہر روز کوئی نہ کوئی  نیا موڑ آجا رہا ہے اس سے پاکستانی سیاست بھی پریشان ہے اور پاکستانی عوام جس کشمکش کا شکار ہے اس کا بیان  لفظوں میں نہیں کیا جاسکتا کیونکہ متاثرہ علاقوں سے جو لوگ …

Read More »

عہد حاضر کے تناظر میں تکنالوجی کی اہمیت

اردو کے حوالے سے جدید تر ین ٹکنالوجی کو جب ہم اردو کے نقطہ ٴ نظر سے دیکھتے ہیں تو یہ جان کر خوشی ہوتی ہے کہ اکثر ٹکنالوجی اردو زبان سے ہم آہنگ ہو سکتے ہیں ۔ان تمام پہلوؤں پر الگ الگ گفتگو کرنے کی ضروت ہے ۔ظاہر ہے …

Read More »

ہندستان کے عام انتخابات

سیکولر اور جمہوری جماعتوں کا اتحا د یا سیاسی فریب؟              یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے قبل ہی سیاسی پارٹیوں میں ہلچل پید اہونے لگی تھی ۔ بہت کم وقت میں پُرانے دوست دشمن بن گئے اور پُرانے دشمن دوست ۔۱۲/مارچ …

Read More »

طالبان کا خوف

پاکستان اور ہندستان کے اخبارت میں آئے دن طالبان کے حوالے سے اس طرح کی خبریں شائع ہوتی رہی ہیں کہ کہیں سوات کے معاہے سے طالبان خود سر نہ ہوجائیں اور سوات کے بعد دیگر علاقوں پر بھی اس طرح قابض ہونے کی کوشش مہ کریں ۔ صحافیوں کے …

Read More »

افغانستان بنتا ہند ستان

پوری دنیا میں افغانستان کو صرف اس لیے بدنام کیا جارہا ہے کیونکہ افغانستان میں موجود مذہبی گروپ اپنی شناخت او ر تہذیب پر قائم رہنے کے لیے عوام کو نئی تہذہب اور اس کی خامیوں سے دور رہنے کے لیے اپنے اپنے طور طاقت کا استعمال کرکے لوگوں کو …

Read More »

مشاعروں کی تہذ یبی اہمیت اور زبان کا فروغ

اردو زبان کے فروغ میں مشاعروں کی بڑی اہمیت رہی ہے ۔مشاعروں نے اردو زبان کو عوام تک پہنچانے اور مقبول بنانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔کسی بھی زبان کی ترقی و ترویج کے لیے ضروری ہے کہ وہ کثرت سے بولی اور سمجھی جا ئے۔اردو زبان جو ہندستان …

Read More »

پاکستان: خود کش حملوں کے پس پردہ

پاکستان میں ہر طرف بد امنی پھیل رہی ہے حکومت سے لوگ بے زار ہو رہے ہیں ۔ایک طرف ڈرون سے حملے ہورہے ہیں تو دورسری جانب امریکہ اس پر بھی مطمئن نہیں ہے اور یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی سے دنیا کو جتناخطرہ ہے اتنا …

Read More »

کس کس پہ روئیں

ابھی بہت دن نہیں گزرے ہیں کہ پاکستان پر آفتوں کا سیاہ بادل چھایا ہوا تھاہر طرف سے یہی آواز آرہی تھی کہ بس چند ہی دنوں میں پاکستان کا صفایا ہونے والا ہے ۔ا سکی وجہ یہ تھی کہ پاکستان کی آرمی کسی اور راہ پر تھی اور پاکستان …

Read More »

میڈیا کا تعصب : مسلمان اور اسلامی تہذیب

اکیسویں صدی کی یہ پہلی دہائی ہے لیکن اس برق رفتار دنیا میں سرعت سے بدلتی تہذیبی اور لسانی اقدار کو دیکھ کر اکثر یہ محسوس ہوتا ہے کہ اقتصاد اور طاقت و قوت کے دوش پر سوار مختلف اقوام اور ممالک کے لوگ اگر اپنی تہذیبی شناخت اورلسانی اقدار …

Read More »