اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے کئی عشروں سے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے بلوچستان کے معاملے کواس قدرالجھادیاہے کہ اس کوسلجھانے کاسراڈھونڈنے میں کافی دقت ہورہی ہے لیکن حکمرانوں کی ناعاقبت اندیش پالیسیوں کے ساتھ ساتھ متعصب سیاسی تجزیہ نگاروں نے بھی اس معاملے کوخاصابگاڑکررکھ دیاہے اورجب سے …
Read More »