ابرار احمد اجراوی جمہویت’ عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے سے موسوم‘ ایسا اجتماعی طرز حکومت ہے جس میں سیاسی نمائندوں کے انتخاب سے لے کر عوام کے لیے وضع کی جانے والی پالیسیوں پر بھی عوامی خواہشات ہی اثر انداز ہوتی ہیں۔ جمہوری نظام حیات میں نہ صرف …
Read More »