زندگی موت کی امانت ہے اورکسی کی مجال نہیں کہ اس امانت میں کوئی خیانت کرسکے اورہرذی روح کوفناہے اورایک معین وقت پرسب کواپنے خالق کے سامنے حاضرہوناہے اور کس کوروگردانی کی مجال نہیں۔کچھ افراد ایسے ہیںکہ جب وہ دنیاکوخیربادکہتے ہیںتوسارازمانہ ان کیلئے آنسوبہاتاہے اورکچھ بدنصیب ایسے ہوتے ہیںجن کومخلوقِ …
Read More »یہ دن دورنہیں
امریکہ نے پاکستان کی سرزمین پر پہلاڈرون حملہ ۱۸جون ۲۰۰۴ء کوکیا۔ یہ حملے قصر سفیدکے فرعون اورانسانیت دشمن جارج بش کی حکومت نے شروع کئے جو بارک اوبامہ کے صدر بننے سے لیکرآج تک جاری ہیں بلکہ پاکستان میں زرداری حکومت کے قائم ہونے کے بعد ان حملوں کے تعداد …
Read More »