(نام کتاب: سلسبیلِ نور(دوسرا مجموعۂ نعت شاعروناشر: نازؔ قادری سابق صدر شعبۂ اردوبی۔آر۔اے۔بہار یونیورسٹی،مظفّرپور۔ صفحات: 264 طباعت:2016 مبصر: رہبر رضا ریسرچ اسکالر،جواہرلعل نہرو یونیورسٹی،نئی دہلی،67 ’’سلسبیلِ نور‘‘ پروفیسر نازؔ قادری کی تخلیق کردہ نعتِ رسول کا دوسرا مجموعہ ہے۔ اس سے پہلے ’’چراغِ حرا‘‘ کے عنوان سے ان کا …
Read More »