وادی گماں میں بسنے والو!اس گماں میں،اس دھوکے میں ،فریب میں مت رہناکہ تم ہروقت باوضورہتے ہو، اچھے کپڑے پہنتے ہو، نمازیں ادا کرتے ہو،نفلی روزوں کابھی اہتمام کرتے ہو تو رب کو اس سے کچھ ملتا ہوگا ،اسے بندگی کرانے کی کوئی خواہش ہے،رب کی عزت میں کوئی اضافہ …
Read More »