عنبر شمیم جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، دہلی کے‘‘رنگ بیار’’ ڈراما فیسٹِول میں ‘ونگس کلچرل سوسائٹی’ کے ذریعہ اردو ڈراما ‘‘گاندھی پارک’’کی پیشکش مورخہ ۶ اپریل کو پارتھا سارتی باہری اسٹیج پر رات ۹ بجے ہوئی۔ ایک تو شام کا خوش گوار موسم اوپر سے باہری اسٹیج پار ک کی شکل میں سجا ہوا ۔ ناظرین …
Read More »