پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے مصر کے پروفیسر کا جے،این ،یو میں استقبال کیا۔ پریس ریلیز،نئی دہلی ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میں آج جامعہ ازہر کے صدرشعبہ اردوپروفیسر یوسف عامرکی تشریف آوری ہوئی۔ڈاکٹر یوسف عامر جامعہ ازہر ،مصرمیں اردو شعبے کے صدرہیں ۔اردو اور عربی ادب موصوف …
Read More »