ڈاکٹر خواجہ اکرام سال بھر کے انتظار اور ایک مہینے رمضان کی رونقوٕٕ کے بعد جب عید آتی ہے تو خوشیوں کا پیغام لے کر آتی ہے ۔کہتے ہیں کہ اگلی عید کا انتظار عیدکے دوسرے دن سے ہی شروع ہو جا تا ہے لیکن شاید اب ایسی بات نہیں …
Read More »عید سعید کی سماجی اہمیت وافادیت
نورین علی حق ایک ماہ کے مسلسل روزوں کے بعد اللہ تبارک وتعالی اپنے بندوں کوعیدکی شکل میںعارضی جزاعطافرماتا ہے تاکہ انہیں خوشیوں کا موقع ملے لیکن یہ بات بھی اسلام کے پیش نظر ہمیشہ رہتی ہے کہ امت محمدیہ کبھی بھی حد سے تجاوز نہ کرے ،منشائے خداوندی کے مطابق …
Read More »عید الفطر اور خوشی کا اسلامی تصور: ایک اجمالی تجزیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم غلام مصطفی رضوی، مالیگاوٴں،انڈیا Cell.09325028586 اسلام کا ہر ہر اصول حکمت و دانش کا پہلو رکھتا ہے… یوم مسرت ہو یا غم… خوشی ہو یا الم… ہر موقع، ہر لمحہ جبھی با مقصد کہلائے گا جب خالق و مالک کو یاد کیا جائے… مسجودِ حقیقی کو …
Read More »عیدالفطر اورعیدکارڈ
سمیع اللہ ملک عیدالفطرکے موقع پریقینامختلف احباب ایک دوسرے کوتہنیتی پیغامات بذریعہ عیدکارڈ ارسال کررہے ہیں اوربعض حضرات جدیددورکی ٹیکنالوجی کواستعمال کرتے ہوئے موبائل فونز سے ایس ایم ایس کی سہولت سے بھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اندازمیں پیغامات وصول کررہے ہونگے۔یقینا قارئین کی بڑی تعدادان مغربی ممالک میں عیدکارڈکوبھی کرسمس …
Read More »