Centre of Indian Languages
School of language
Literature and Culture Studies
Jawaharlal Nehru University
New Delhi -110067
Telephone: Office .91-11-26704295
Mob. 91-9717977743
e-mail , khwajaekram@gmail.com
School of language
Literature and Culture Studies
Jawaharlal Nehru University
New Delhi -110067
Telephone: Office .91-11-26704295
Mob. 91-9717977743
e-mail , khwajaekram@gmail.com
محترم آپ کی اکثر تحاریر میں اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی کے الفاظ بھی شامل ہوتے ہیں۔ بلاگ تھیم مکمل اردو کے حساب سے نہیں، اس لئے انگریزی الفاظ کی وجہ سے تحریر میں گڑبڑ پیدا ہو جاتی ہے۔ برائے مہربانی اپنے بلاگ تھیم کی
style.css
فائل میں
body
میں
direction: rtl;
کا اضافہ کر دیں۔ یوں انگریزی الفاظ لکھنے سے مسائل نہیں ہونگے۔
khwaja ikram sahab jaame noor ke hawale se aap ko jaanta hoon, allah ta`ala ne apne habib (s. a. w.) ke tufel main badi khubiyon se nawaza hai, aap se guzarish hai ki ek mazmoon arab badshahon aur hukmaranoki iqtedaar ki lalach main america, bartaniya samet mag rib ki gulami per tarikhi roushini daalen, kiyon ki aaj falishtiniyon per muzalim ka murtakib agar israel hai, aur musalmano ke qiblae awwal ke khilaf napaak sehooni shazishen ho rahi hain to us ke zimmedaar yeh mujrim ki tarah khamoosh badhshah aur hukmaran bhi hain, itna hi nahee hindustan aur pakistan saamet poore barre sagir main uthne wale nae nae fitno ke mowajjid bhi yahi hain.in haqaeeq se aam musalmano ko agah karana aap jaise danishwaron ki zimmedari hai, Allah rabbul a`alamin aap ki umr daraaz kare, zore qalam aur ataa kare aamin.
جناب ہم آپ سے کنٹیکٹ کرتے ہیں مگر آپ کوئی جواب نہیں دیتے
ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین احمد سر! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام ساجد منیر ہے اور میرا تعلق جموں کشمیر سے ہے۔ سر میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور اسکی وجہ یہ ہے کہ آپ اردو زبان و ادب کو ڈیجیٹل دنیا میں بہت بلند مقام عطا کر چکے ہیں اور کر رہے ہیں۔ یہ اردو ادب کی میں سمجھتا ہوں کہ بہت بڑی خدمت ہے۔ کتابوں سے زیادہ اس دور میں ہر شخص ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کو بھی انٹرنیٹ میں تلاش کرتا ہے اور گوگل پر اردو ادب کے متعلق بہت کم مواد میسر ہونے کی وجہ سے اردو زبان کافی پیچھے جا رہی تھی لیکن آپ نے اس میدان میں اردو زبان و ادب کی بہت بڑی خدمت کر دی ہے اور ابھی بھی یہ خدمت بہت جوش و خروش کے ساتھ آپ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سر میری یہ دلی خواہش تھی کہ میں آپ کے زیر نگرانی اردو زبان اور ڈیجیٹل دنیا کے متعلق کسی موضوع پر اپنی پی ایچ ڈی کی ریسرچ کرتا لیکن شومئی قسمت کہ ایسا نہ ہوسکا اور اس وقت میں ” جدید غزل میں صنعتوں کے برتاؤ “ کے موضوع پر اپنی ریسرچ کر رہا ہوں۔
اردو زبان و ادب کو ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ منسلک کرنے کے سلسلے میں، میں بھی اپنی طرف سے چھوٹا سا فریضہ انجام دے رہا ہوں اور اس وقت میں http://www.urdunotes.com ویب سائٹ کو چلا رہا ہوں۔ سر آپ کو بتانا چاہوں گا کہ اس ویب سائٹ پر ہر روز تقریبا پچیس ہزار صفحات پڑھے جاتے ہیں اور اردو ادب میں اس ویب سائٹ کا ایک بہت بڑا نام بن چکا ہے۔ کاش کہ میں بھی آپ کے زیر نگرانی پی ایچ ڈی کر رہا ہوتا تو مجھے اس میدان میں آپ سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا۔
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ
ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔اردو کی ترویج و اشاعت میں آپ کا انہماک آپ کی اردو سے آپ کی محبت اور عقیدت کا اظہار ہے ۔ سلامت رہیں یونہی خدمات انجام دیتے رہیں اور اپنی زبان کو زندگی بخشتے رہیں ۔مفتی رضوان علی
پنجاب پاکستان
اردو لیکچرار سپیرئیر گروپ آف کالجز