بجٹ پیسا خرچ کرنے کے لیئے منصوبہ بندی کی تشکیل کا ایک عمل ہے ۔ اس میں آمدنیوں اور اخراجات کا معلوم ہوتا ہے اس لیئے بجٹ میں بچت، قرضوں کے حصول اور اخراجات کے لیئے باقاعدہ منصوبہ بندی شامل ہوتی ہے۔ حکومتوں کے ساتھ ساتھ کاروباری ادارے اور خاندان …
Read More »