پروفیسر خواجہ اکرام الدین صاحب السلام علیکم، ‘ وادئ سخن’ میں، میں عبدالوہاب سخن آپ کا استقبال کرتاہوں۔’ وادئ سخن ‘آپ کی سرپرستی پر مفتخر ہے۔ اس وادی کے ساکنان اردو ادب کے تئیں آپ کی ناقابل فراموش خدمات کے مد نظر آپ کے بارے میں مزید تجسس رکھتے ہیں …
Read More »