فلسطین کو یونیسکو کی رکنیت ملی اور امریکہ نے امداد روک دی پیرس (ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی ثقافتی و سائنسی تنظیم یونیسکو نے فلسطین کو مکمل رکنیت دے دی۔ یونیسکو میں فلسطین کی بطور رکن شمولیت پر گزشتہ روز پیرس میں ووٹنگ ہوئی۔ 173 ممالک میں سے 107 ممالک نے …
Read More »