Home / Literary Activities / برلن کی ادبی شام

برلن کی ادبی شام

برلن میں “بزم ادب برلن” کے سیکریٹری جناب سرور غزالی صاحب جو فکشن نگار اور شاعر بھی ہیں.یوروپ میں اردو زبان وادب کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں. بزم ادب کے زیر اہتمام کئی تاریخی تقریبات کا انعقاد کیاہے. ہر سال اس بزم کے تحت سالانہ ادبی تقریب اور مشاعرہ منعقد ہوتا ہے. سرور صاحب کو اردو کے تئیں ان کی خدمات کے لیے میں سلام پیش کرتا ہوں.
برلن کی حالیہ تقریب میں سرور صاحب کی دعوت پر شرکت کا اعزاز ملا. یہاں اردو کے احباب اور ان کی کاوشوں کو دیکھ کر بے انتہا خوشی ہوئی.
بزم کے صدر جناب حیدر علی عابدی کافی معمر ہیں باوجود اس کے ان کی سرگرمیاں میرے لیے حیرت انگیز تھیں.اللہ انہیں صحت وسلامتی کے ساتھ رکھے.
دعا ہے کہ ان کے ساتھ اردو کا کارواں آگے بڑھتا رہے اور اس کارواں میں ہر روز خوشگوار
اضافہ ہوتا رہے.

برلن میں اردوکے تمام احباب کا شکریہ

received_10213721035435022 received_10213721033994986 received_10213721033314969 received_10213721033034962 received_10213721031354920 received_10213721027794831 received_10213721027274818سرور

About admin

Check Also

اردو غزل کے چند نکات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  اردو غزل  کے چند  نکات دنیا کی تمام زبانوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *