Home / Literary Activities / ڈاکٹر غفران احمد خان نے اس دنیا کو خیر آباد کہا

ڈاکٹر غفران احمد خان نے اس دنیا کو خیر آباد کہا

جے این یو کے ہر دل عزیز اسکالر 

ڈاکٹر غفران احمد خان  نے اس دنیا کو خیر آباد کہا

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہاہوں. میرے بہت ہی عزیز طالب علم ڈاکٹر غفران احمد خان، ریسر چ آفیسر این سی پی یو ایل،(حیدر آباد) کا آج طویل علالت کے بعد دہلی کے

ایمس میں انتقال ہو گیا . تجہیزو تکفین کے لیے ان کے جسد خاکی کو  ان   کے آبائی وطن دربھنگہ، بہار لے جایا گیا ہےآج شاید بعدنماز عصر نماز جنازہ ہوگی.

احباب ان کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں. اپنے ضعیف والدین کے لیے سہارا تھے اللہ ان کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے.آمین

ہندستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ ان کی اچانک رحلت سے صدمے میں ہیں اوران کے لیے دعائے مغفرت کررہے ہیں۔

About admin

Check Also

اردو زبان و ادب اور ہندستانیت

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی …

One comment

  1. Mohammad Raza Faraz

    Dr Ghufran Saheb ki rehlat bahut afsosnak hai.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *