ہندستانی زبانوں کا ’’ مہجری ادب ‘‘ بہت وسیع ہے کیوں کہ ارود ، ہندی ، تمل ، گجراتی ، بنگالی ، مراٹھی اور بھی کئی ہندستانی زبانوں کے بولنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں جو اپنی زبان کے سہارے ہندستانی تہذیب و ثقافت کو فروغ دے رہے ہیں ۔آج ہندستانی ڈائسپورا دنیا کے تقریباً ہر خطے میں موجود ہے، جس کی تعداد تقریباً 3.2 کروڑ افراد پر مشتمل ہے،جن میں غیر مقیم ہندستانی اور ہندوستانی نژاد افراد (NRIS) پر مشتمل ہے ۔جہاں تک اردو کی بات ہے تو اس کا دائرہ وسیع ہے دنیا کی بڑی زبانوں میں اردو نسبتاً کم عمر زبان ہے لیکن ا س کا مہجری ادب بہت ہی اعلیٰ ہے ۔

ماہ اگست ۲۰۲۵میں شائع ہونے والی کتاب
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin