Home / Litrature / زائرہ اریب کی غزلیں

زائرہ اریب کی غزلیں

زائرہ اریب کی غزلیں

دل پر نہ اختیار تھا راہوں میں کھو گئے


منزل ملی نہ کوئی نگاہوں میں کھو گئے

ہم بد نصیب لوگ تلاش۔بہار میں


سوکھے ہوئے گلاب کی بانہوں میں کھو گئے۔


About admin

Check Also

رزمیہ ادب

میری کتاب “رزمیہ اادب” پر ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب کا مضمون قارئین کی خدمت میں برائے …

One comment

  1. سلام
    اچھی شئیرنگ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *