امریکی امداد اور پاکستانی عباس ملک ،پاکستان امریکن زعما کو پتہ نہیں کیوں یہ غلط فہمی یا خوش فہمی ہو چکی ہے کہ پاکستانی ان کی دی ہوئی امداد پر ہی زندہ ہیں ۔انکی امداد کے بغیر پاکستا ن کا دوسرا سانس لینا دشوار نہیں بلکہ اگر …
Read More »کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے سمیع اللہ ملک لندن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایک مرتبہ پھر زوردیکراس بات کی تردید کی ہے کہ ان کی حکومت کا زوال قریب ہے۔انہوں نے ۴/اکتوبرکوخصوصی طورپراپنی رہائش گاہ پر بلائے گئے صحافیوں کے ایک اجتماع میں اس خیال …
Read More »قانونی بے انصافی کا حل قانونی چارہ جوئی
بابری مسجد کیس قانونی بے انصافی کا حل قانونی چارہ جوئی ذیشان مصباحی بابری مسجد متنازع اراضی کاطویل ترین ۰۶سالہ مقدمہ ۰۳ستمبر۰۱۰۲ءکو فیصل ہوگیا-اس فیصلے پر ”کھودا پہاڑ نکلی چوہیا“ کی مثل پورے طور پر صادق آرہی ہے- اس مقدمے کو فیصل کرنے کے لیے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے …
Read More »اپنے ہی قانون سے پریشان مغربی ممالک
اپنے ہی قانون سے پریشان مغربی ممالک انعام الحق انسان اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے قانون کے خلاف چل سکتا ہے مگرانسان اپنی مرضی سے مثبت نتائج نہیں نکال سکتا۔اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق جب ایک انسان نکاح یا کسی بھی رنگ میں کی گئی شادی کے علاوہ کسی …
Read More »Commit the Crime and be rewarded: Ayodhya Dispute Verdict
Ram Puniyani Commit the Crime and be rewarded: Ayodhya Dispute Verdict Nation heaved a sigh of relief following the three judges delivering the verdict on Ayodhya case (30th Sptember 2010). There was no violence anywhere, something which was feared very much. The day passed off peacefully and the …
Read More »Babri Masjid Verdict
Syed Md. Tarique Ahmad Tobruk, Libya Babri Masjid Verdict The failure of the judicial system of The verdict on the Babri Masjid came amid a very tense & heated environment with a curfew like situation all over India. In some of the cities, an emergency holiday was declared for schools …
Read More »لاوارث کی جنگ
سمیع اللہ ملک لندن لاوارث کی جنگ ایک جنگ ہے جو ہماری کوہساروں‘ہماری وادیوں‘ہمارے شہروں‘ہماری گلیوں اور محلوں میں لڑی جارہی ہے۔یہ ایسی جنگ ہے جس کا ایندھن اول و آخر ہمارا ہی کوئی شہری ٹھہرتا ہے خواہ اس نے قمیض شلوارزیب تن کر رکھی ہو یا اس کا جسم …
Read More »ہمارے رہنما اورگمشدہ خلوص
ہمارے رہنما اورگمشدہ خلوص انعام الحق پاکستان اسلامی مملکت ہونے کی حےثےت سے ہم مےں وہ تمام خوبےاں ہونی چاہئےں تھےںجو اسلام ہمےں سکھاتا ہے۔جن خوبےوں کی وجہ سے کفار بھی مسلمانوں سے متاثر ہوتے تھے ۔پاکستان کے قےام مقصد بھی ےہی تھا کہ اسلام کے بتائے ہوئے راستہ پر …
Read More »بابری مسجد بنام رام جنم بھومی
بابری مسجد بنام رام جنم بھومی ہندستان میں فرقہ پرست عناصر نے ایک بار پھر سر ابھارنا شروع کیا ہے ۔فرقہ پرستوں کو بابری مسجد کے بہانے سیاست کی بالائیوں تک پہنچنے کا موقع ملا تو اس کو انھوں نے اپنی سیاست کے لیے ناگزیر سمجھ لیا اور …
Read More »کیسے بھول جاؤ ں عا فیہ کو؟
سمیع اللہ ملک لندن کیسے بھول جاؤ ں عا فیہ کو؟ آئینہ دکھائیں تو ا پنا مکروہ چہرہ دیکھ کر پتھر ما رنے لگتے ہیں ۔نقاب پوش سماج․․․․کوئی مذہبی نقاب پوش‘کوئی ماڈریٹ‘ کوئی لبرل اور پروگریسو نقا ب پہنے ہوئے ہے۔اصل کا تو دور دور تک پتہ ہی نہیں …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin