Home / Socio-political (page 25)

Socio-political

۔،،،،۔ لاشوں کے تحفے ۔،،،،۔

جنرل پرویز مشرف  کے آمرانہ اقتدار کے خاتمے کے بعد ان نشانات کا مٹا یا جانا ضروری تھا جن کے سیاہ بادل اس قوم پر نحو ست کی صورت میں چھائے ہو ئے تھے۔امریکہ کی غلامی ،امن و امان کی مخدوش صورتِ حا ل ،قتل و غارت گری،بے گناہوں کا …

Read More »

سو مر جائیں لیکن ایک نہ مرے

افغان مصالحتی کمیشن جو دوسال قبل ستمبر۲۰۱۰ء میں تشکیل دیا گیا تھااسے حامد کرزئی نے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس کمیشن کے ابتدائی سربراہ سابق افغان صدر برہان الدین نے پہلے سال پاکستان کی سیاسی جماعتوں اورفوجی قیادت کے علاوہ حقانی نیٹ ورک اور طالبان کے مبینہ شوریٰ …

Read More »

شہر قائد ترے انجام پہ۔۔۔

پاکستان کا قیام بقول قائد اعظم محمد علی جناح معاشی بنیادوں پر عمل میں آیا تھا نہ کہ مذہبی بنیادوں پر۔ ہر چند کہ قیام پاکستان کے اس نظریے سے اکثر مورخین یا قائدین اتفاق نہیں کرتے لیکن پاکستانی عوام کے حق میں یہی بہتر تھا کہ اول الذکر نظریے …

Read More »

شریف بمقابلہ سیاسی شرفاء

                       میاں صاحب کو ہم سمجھتے تھے کہ وہ انتہائی سیدھے سادھے آدمی ہیں اور ان کے مقابلے میں شہباز شریف صاحب تیز اور وقت کے زیادہ نباظ ہیں ۔ ہمارے مفروضے اور اور چہرے شناسی اور مردم شناسی میاں صاحب کے بیانات پڑھ کر اوندھے منہ گر چکی ہے …

Read More »

اقبالؒ کی یاد…..رسم یا وسیلہ فکر

اسلام کو علامہ اقبالؒ نے دورِ حاضرمیں ایک ایسے ضابطہ حیات کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے  جس میں فکری‘علمی اور عملی ہر حیثیت سے ہر دور میں انسان کی ہدائت کی صلاحیت اور توانائی موجود ہے۔انہوں نے اسلام کو ایک زندہ نظامِ حیات کی حیثیت …

Read More »

اقبالؔ کی شاعری کے فکری رجحانات

gmrazvi92@gmail.com Cell.09325028586                 اقبالؔ کی عظمت کا باعث ان کی شاعری میں محض فن کی جلوہ ریزیاں نہیں، اس لیے کہ شاعری میں فنی التزام ہی ضروری نہیں بلکہ فکر و خیال کی عطر بیزی بھی درکار ہے۔ اقبالؔ کی شاعری میں مجاز سے زیادہ حقیقت کا رنگ غالب ہے۔ …

Read More »

غیر ملکی ایجنٹ این جی اوز

                غیر سرکاری تنظیمیں جنہیں عرفِ عام میں این جی اوز کہا جاتا ہے قانونی حیثیت سے ترتیب پانے والے ایسے ادارے ہوتے ہیں جو کسی بھی ریاست میں غیر حکومتی افراد تشکیل دیتے ہیں اور سرکار کی مالی امداد کے باوجود یہ ادارے اپنا جدا تشخص برقرار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

۔۔،،۔۔ آئین کے مجرم ۔۔،،۔۔

فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان کی حکومت جب عوامی تحریک کو کچلنے میں ناکام ہو گئی اور اس تحریک کو کنٹرول کرنا اس کے بس سے باہر ہو گیا تو جنرل محمد ایوب خان نے اقتدار اپنے ایک دوسرے فوجی بھائی جنرل یحی خان کے سپرد کر کے اقتدار …

Read More »

یہ ا نسانوں کی بستی ہے

بھارتی سپریم کورٹ نے مالیگاں بم دھماکے کے ملزمان سابق فوجی افسر کرنل پروہت اور سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔سابق بھارتی فوجی شری کانت پرساد پروہت، سادھوی پرگیہ ٹھاکر اور بعض دیگر ہندو شدت پسند دو ہزار آٹھ۲۰۰۸ء کے مالیگاں بم دھماکے الزام میںگزشتہ …

Read More »

۔۔،،۔۔ سیدھی راہ ۔۔،،۔۔

پاکستان ایک وفاق ہے جس میں تمام وفاقی اکائیوں کی برابر نمائندگی کیلئے سینیٹ کا ادارہ تخلیق کیا گیا ہے تا کہ ساری وفاقی یونٹوں کی نمائندگی موثر انداز میں ہو تی رہے۔ غیر جمہوری دور میں یہ نمائندگی بالکل ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ا ن …

Read More »