Home / Socio-political (page 33)

Socio-political

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا اور علماے حرمین

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم                 حرمین مقدس سے علماے ہند کے تعلقات و مراسم کی کڑیاں ماضی بعید سے پیوستہ ہیں۔ عثمانی عہد جو کئی صدیوں پر محیط ہے اس عہد میں عرب و ہند تعلقات میں مزید پختگی آئی۔ عالم اسلام کے علما حرمین طیبین حاضر ہوتے وہاں کے …

Read More »

                لندن اولمپکس اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے ۔ اب تمام نگاہیں چار سال بعد برازیل کے مشہور سیاحتی مرکز ریو ڈی جینرو میں ہونے  والے گرمائی اولمپکس پر مرتکز ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ لندن اولمپکس میں پاکستان کے  جن اکیس ایتھلیٹس نے  شرکت کی ان میں …

Read More »

تحریک ریشمی رومال: تاریخ آزادی کا ایک فراموش شدہ باب

تحریک ریشمی رومال کی سویں سالگرہ پر خصوصی پیشکش                                        ۱۵/ اگست ۲۰۱۲ ء کو ہم پورے تزک و احتشام کے ساتھ اپنے پیارے ملک ہندوستان کی آزادی کی ۶۵ ویںسال گرہ منا رہے ہیں، لیکن قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہماری آج کی مروجہ تاریخ میں …

Read More »

جمہوری ہندوستان میں مسلمانوں کو احتجاج کرنے کا بھی حق نہیں

                ہندوستان میں مسلمانوں کو اپنے دکھ درد اور جذبات کے اظہار کا بھی حق حاصل نہیں ہے۔ اگر کوئی اس طرح کی حماقت کرے گا تو موت ان کی مقدر ہوسکتی ہے۔ یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ پولیس کے رویے، میڈیا ٹرائل اور ہندی میڈیا میں …

Read More »

عیدالفطر اورعیدکارڈ

عیدالفطرکے موقع پریقینامختلف احباب ایک دوسرے کوتہنیتی پیغامات بذریعہ عیدکارڈ ارسال کررہے ہیں اوربعض حضرات جدیددورکی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فونز سے ایس ایم ایس کی سہولت سے بھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اندازمیں پیغامات وصول کررہے ہونگے۔یقینا قارئین کی بڑی تعدادان مغربی ممالک میںعیدکارڈکوبھی کرسمس کارڈ کے مقابلے …

Read More »

ऑनलाइन मीडिया और उर्दू

  पिछले दो दशकों में ज़माने की विकास की गति को देखें तो हमें ऐसा प्रतीत होगा कि उसकी गति ने सदियों की गति को भी पीछे छोड़ दिया है। इतिहास गवाह है कि बढ़ते समय के साथ नए नए खुलासे और अविष्कारों का सिलसिला जारी है लेकिन बीते हुए …

Read More »

قائد اعظمؒ کا پاکستان؟

اگر آپ کو یاد ہو تو چند سال پہلے ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مایہ نازبحری فوج کے سربراہ  محتاط اندازے کے مطابق ۳۵ لاکھ ڈالر سے زائد رقم نیوی کیلئے خریدے گئے سازوسامان میں کمیشن کے طور پر لے اڑے تھے۔ماضی قریب میں ہمہ مقتدر شخصیات کے چند ہونہار …

Read More »

اصل ریزرو بینک

پچھلے سال انہی دنوںکی بات ہے کہ میںکسی کام کے سلسلے میںان سے ملنے گیا۔انہوںنے میراہاتھ تھامااورمجھے اپنے ساتھ لیکرسیرکیلئے نکل کھڑے ہوئے۔چلتے چلتے رک گئے اوربولے ’’تم نے اس سال ٹانگوں کی زکوٰۃ دی‘‘۔بابا جی نے عجیب سوال پوچھا۔میں پریشان ہو کر رک گیا‘سامنے لندن کا خوبصورت ریجنٹ پارک …

Read More »

۔۔،،،۔۔ ساحلِ مراد ۔۔،،،۔۔

برِ صغیر پاک و ہند میںانگریزوںکے خلاف بر سرِ پیکار مسلمانوں کے مختلف گروہوںا ور جماعتوں میں تحر یکِ آزادی کے حوالے سے تین قسم کی سوچیں بڑی واضح طور پر کار فرما تھیں ۔۱۔ مذہبی پیشوائیت کی سوچ تھی کہ مسلمانوں کو ہند وؤ ں کو ساتھ باہم مل …

Read More »

حضرت خبیب کی شہادت نے چمن اسلام کو تازگی عطاکی

gmrazvi92@gmail.com                 حق کی صبح نمودار ہوئی۔ صدیوں کی تھکی ہوئی اور ظلم سے جھوجھتی انسانیت کو قرار آ گیا۔ بجھی بجھی طبیعتیں کھل اٹھیں۔ خزاں دور ہوئی اور بہار چھا گئی۔ وہ آئے جن کے آنے کی زمانے کو ضرورت تھی۔ وہ آئے جن کے آنے سے کاینات میں …

Read More »