یوروپ ادبی قافلہ ۲۰۱۸ تصاویر کی زبانی
7th July – 13 July 2018
قیادت : سید تقی عابدی ، عبد الرحمان عبد، شہزاد ارمان ، جاوید شیخ ، مہ جبیں غزل ، قیصر عباس ، ایوب اولیا، فرزانہ نیناں، نغمانہ کنول، فاروق ساغر
انگلینڈ کی وہ تنظیمیں جن کے اشتراک سے پروگرام کا انعقاد ہوا
اردو مرکز لندن،مسلم ہینڈس ، نوٹینگھم،یورک شائر ادبی فورم، بریڈ فورڈ،شام بزم ادب شیفلڈ،شام خزینۂ شعر وادب مانچسٹر،اقبال اکیڈمی بر مینگھم، فیض کلچرل فاؤنڈیشن ، لندن
مہمان شعرا اور ادبا
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ،پروفیسر محمد کامران ، پروفیسر شہاب عنایت ملک ، ڈاکٹر فاطمہ حسن،ڈاکٹر نصرت مہدی، محترمہ صائمہ کامران ، ڈاکٹر عبد الرحمان اور ڈاکٹر سید تقی عابدی ، شہزاد ارمان