جب بہت دن ہوگئے․․․․․․․․․․خاموش بالکل چپ چاپ․․․․․․․․․․رویا ،گایا نہ کچھ بولا تب انہوں نے مجھ سے پوچھا بہت پریشان ہوکر: بہت چپ لگ گئی ہے اسے، بہت خیال رکھنا اس کا بہت برسے گا وہ اب ،سنبھالنا مشکل ہوگا لیکن تیرا تو یار بیلی ہے ناں، تیری مان لیتا ہے۔ …
Read More »