ان دنوں بلوچستان میں بہتالہو،گرتی لاشیں،اجڑتی بستیاں اورلاپتہ افرادکے لواحقین کے نالوں اورفریادوں نے ہرپاکستانی کادل زخمی کرکے رکھ دیاہے اورادھردردِدل رکھنے والے بلوچ زعماء بھی آنسووٴں سے لبریزاپنی داڑھیوں کاواسطہ دیتے ہوئے اسلام آبادکے ایوانوں میں دہائی دے رہے ہیں مگرآگ کایہ الاوٴ پھیلتاہی جارہاہے اورمرض ہے کہ بڑھتا …
Read More »بلوچستان میں ہرروز نیا جنازہ ، نیا سوگ اور نیاماتم
ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی پاکستان کے بارے میں جب بھی سوچتی ہوں تو مجھے جلتا ہوا انگارہ تو کبھی سلگتی ہوئی گیلی لکڑی لگتا ہے ۔ ارد گرد دیکھتی ہوں تو ہر طرف مہنگائی، بے روزگاری، ڈرون حملے، مسخ شدہ اور بوری بند لاشیں ،نیٹو اور امریکی فوج کی مداخلت …
Read More »بلوچستان امریکی سامراج کی نئی شکار گاہ
کہتے ہیں عمومی تاثر اصل حقائق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے،جب ایک تاثر عوام کے دل و دماغ میں راسخ ہوجائے اور دل میں شکوک و شبہات کی آکاس بیل پھیلادے تو محض زبانی لفاظی اور لایعنی دعوؤں سے یہ تاثر زائل نہیں کیا جاسکتا، ایسی صورت میں گوشواروں اورحقائق …
Read More »