ڈاکٹر خواجہ اکرام انیسویں صدی ہندستانی مسلمانوں کے لیے ایسا ٹرنیگ پوائنٹ ہے جس نے مسلمانوں کی زندگی میں ایک انقلابی تبدیلی سے دو چار کیا۔ ہندستانی مسلمانوں کو کئی اعتبار سے زندگی کے نئے تقاضے اور نئے مطالبے سمجھنے میں متصادم بھی ہونا پڑا اور اتفاق و ہم آہنگی …
Read More »