ابرار احمد اجراوی* موبائل:09910509702 خیالات وتجربات، جذبات وتصورات، عقائد ونظریات، علوم وفنون، تفریحی مواد اور معلومات کی مصدقہ اشاعت کا نام ترسیل ہے۔ سامعین کی تعداد اور ترسیلی ہدف کے رقبے کے اعتبار سے ترسیل کی کئی قسمیں کی گئی ہیں، لیکن اس میں شہہ رگ کی حیثیت عوامی ترسیل …
Read More »