بھارت کی ریاست گجرات میں دس برس قبل۲۷فروری کو سابرمتی ٹرین کا ایک ڈبہ جلایا گیا تھا جس میں ۵۹ہندو زائرین مارے گئے تھے۔اس واقعے کے بعد پوری ریاست میں مسلمانوں کے خلاف فسادات بھڑک اٹھے تھے۔۲۷ فروری ۲۰۰۲ء کو گودھرا ریلوے سٹیشن کے نزدیک سابرمتی ایکسپریس کے ایک ڈبے …
Read More »