فاسق کمانڈوپرویزمشرف کے دورِ حکومت کے اندھیرے دورکرنے میں پچھلے چارسالوں سے جمہوریت کے چراغ بری طرح ناکام دکھائی دے رہے ہیں بلکہ یوں محسوس ہوتاہے کہ ان ظلمتوں کی بدروحیں ابھی تک پاکستان کاتعاقب کررہی ہیں۔ ایک مسئلہ ابھی ختم نہیں ہوتاکہ دوسرے مسائل منہ کھولے نگلنے کوتیاردکھائی دیتے …
Read More »