(خواتین کے حوالے سے) ڈپٹی نذیر احمد کو ان کے ناول ’’مراۃالعروس (۱۸۶۹)‘‘ کی وجہ سے اگربابائے اردو فکشن کہا جا تاہے تو بہار کی خاتون ناول نگار رشیدۃانساء کوان کے ناول ’’اصلاح انسائ(۱۸۸۱ئ)‘‘کے سبب Mother of Urdu Fiction ضرور کہنا چاہیے۔ کیونکہ خواتین کی قصہ گوئی کا آغاز …
Read More »