جی ایچ کیو میں جمعرات کو منعقدہ کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے اندر اور سرحدوں پر سلامتی کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ شرکاء اجلاس کو سلامتی اور امن و امان کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایک روز پہلے …
Read More »