اسکندریہ یونیوسٹی، مصر میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا خصوصی خطاب پروفیسر خواجہ اکرام نے مصر کے اپنے دس روزہ دورے میں عین شمس یونیورسٹی اورجامعہ ازہر کے بعداسکندریہ یونیورسٹی میں مشرقی زبانوںمیں اہم شعبہ،شعبۂ اردو کو خطا ب کیا۔جامعہ ازہر شمس یونیورسٹی کے بعدمصر کی اہم یونیورسٹی ہے۔ …
Read More »