سمیع اللہ ملک پاک بھارت خارجہ سیکرٹریزکے درمیان دوروزہ مذاکرات ۲۳جون کوشرع ہوئے اورکسی بڑی تبدیلی کے بغیرختم بھی ہوگئے۔اس سے پہلے مارچ سے لیکر جون تک مذاکرات کے تین راوٴنڈوزارت ِداخلہ،دفاع اورٹریڈ سیکرٹریزکے درمیان بھی منعقد ہوچکے ہیں۔اب جو خارجہ سیکریٹریزکے درمیان دوروزہ مذاکرات کادورہوا اس کی بنیادی اہمیت …
Read More »