سمیع اللہ ملک مغرب اورامریکامیں پچھلی ایک دہائی سے بالعموم مسلمانوں اوربالخصوص پاکستانیوں کے ساتھ دہشتگردی کوجوڑدیاگیاہے۔دنیابھرمیں جہاں کہیں بھی ایسی کوئی واردات یاواقعہ ہوتاہے تومیڈیافوری طورپراس کے ڈانڈے مسلمانوں کے ساتھ ملانے کی بھرپورکوششیں شروع کردیتاہے تاوقتیکہ ایسی واردات کرنے والے خود اس بات کااعتراف نہیں کرلیتے جیساکہ حال …
Read More »”آرزو ناتمام“
سمیع اللہ ملک لندن اور اس کے گردونواح میں اکثر گھروں میں مفت اخبار کی ترسیل ایک وبا کی صورت اختیار کر گئی ہے اور اس کو دیکھے بغیر کبھی کبھار کوڑے دان(Bin)کی نظرکر دیا جاتا ہے۔اگر اخبار اردو میں ہو تو مجھ جیسا آدمی احتراماً اس کو دیکھنے کی …
Read More »