سمیع اللہ ملک ۱۳جولائی بروزبدھ کوبھارت کے سب سے بڑے تجارتی شہرممبئی میں ایک دفعہ پھرتین بم دھماکوں میں ۲۱ہلاک اور۱۴۱/افرادزخمی ہوگئے ہیں۔اگرچہ تادم تحریرکسی بھی تنظیم یاگروپ نے ان دہماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن بھارتی انٹیلی جنس نے انڈین مجاہدین اورلشکرطیبہ پرشک کااظہارکیاہے۔اس واردات کے منصوبہ …
Read More »