Home / Articles / نیپال کا سیاسی انتشار اور جنوبی ایشیا کی تشویش

نیپال کا سیاسی انتشار اور جنوبی ایشیا کی تشویش

نیپال کا سیاسی انتشار جنوبی ایشیا کے لیے فکر کا باعث ہے کیونکہ نیپال میں جس انداز سے پرچنڈ نے وزارت عظمی سے استفعی دیا ہے   اس سے یہ اندازہ ہونے لگا ہے کہیں پھر نیپال میں ماووادی سرگرمیاں بڑھ نہ بڑھ جائیں۔اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ نہ صرف نیپال کے لیے بلکہ اس کی سرحدوں سے ملنے والوں ممالک کے کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہوگی۔

About admin

Check Also

مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت یہ اکیسویں صدی کی  تیسری دہائی  ہےجو  عالمی سطح پر ترقیات  کی صدی …

One comment

  1. فردوس خاتون

    نیپال میں سیاسی انتشار بہت پہلے سے ہے۔، اور آج ماو وادیوں کو جو جگہ ملی ہے یہ اسی کا نتیجہ ہے۔ اب یہ کہنا مشکل ہئے کہ ماو وادی وہا ں کے لئے خطرہ ہیں یا نہیں۔ اگر خطرہ ہوتے تو اتنی بڑی تعداد میں وہا ں کی عوام انہیں ووٹ نہیں دیتی۔ ماو وادی امن پسند ہیں یا نہیں یہ بھی مشکوک بتایا جا ساکتا ہے، لیکن نیپال کی صورت حال دیکھ کر یہ ہرگز نہیں کہا جا سکتا کہ وہ لوگ جو کچھ بھی کر رہے ہیں غلط ہی ہے۔ کوئی بہتر متبادل بھی تو وہاں کے لوگوں کے پاس نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *