Home / Socio-political / عید مبارک

عید مبارک

تمام عالم کو عید کی بے شمار خوشیاں مبار ک ہو

اللہ ہم سب کو دونوں جہان کی خوشیاں بھی نصیب فرمائے


About admin

Check Also

یہ دن دورنہیں

امریکہ نے پاکستان کی سرزمین پر پہلاڈرون حملہ ۱۸جون ۲۰۰۴ء کوکیا۔ یہ حملے قصر سفیدکے …

5 comments

  1. آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک !

  2. خوشیوں کے از پر مسرت موقع پر بہت بہت
    عید مبارک
    دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی اس دعا کے ساتھ کے . . .
    خدا آپ کی اور آپ کے سب چاہنے والوں کی
    زندگی کو خوشیوں رحمتوں اور کامیابی سے بھر دے ،
    ہر غم ، دکھ اور درد کو آپ سب سے دور . . .
    بہت دور کر دے . . . امین ! سم امین !

  3. سینٹ کی، کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد
    وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد
    مدتوں کے بعد اس کو دیکھ کر ایسا لگا
    جیسے روزہ دار کی حالت ہو افطاری کے بعد
    باندھ کر سہرا نظر آئے ہیں یوں نوشہ میاں
    جس طرح مجرم دکھائی دے گرفتاری کے بعد
    ہیروئن پچپن برس کی ہوچکیں تو غم نہیں
    اب گلو کاری کریں گی وہ اداکاری کے بعد
    قو کو بیدار کر ڈسکو میوزک چھیڑ کر
    جو بچاری سو چکی ہے راگ درباری کے بعد
    عید پر مسرور ہیں دونوں میاں بیوی بہت
    اک خریداری سے پہلے اک خریداری کے بعد
    عقدِ ثانی کا مزا پوچھا تو بولے شیخ جی
    ایسے لگتا ہے، چکن چکھا ہے ترکاری کے بعد
    راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
    حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد

  4. السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    ڈاکٹر خواجہ اکرام بھائی آپ اور آپ کے اہل خانہ کو بھی ہماری طرف سے عید مبارک۔۔
    تقبل اللہ منی ومنکم صالح الاعمال۔۔

  5. دل اُداس ہے
    تیر ی ہاد ہے ۔۔۔
    غمِ ہجر میں پھر
    صدیوں کی پیا س ہے
    عید کا جگنو پھر روشنی
    پھلا رہا ہے
    دل ملول کچھ نڈھال ہے
    اب کی بار بھی عیدِ سعد نے
    رنگ دیکھاہا ۔۔۔۔۔
    بچھڑا دوست پھر یاد اہا
    زیست تنہا ہے
    گلوں پر خاک یار ہے
    گزشتہ شب کی طرح
    دل لبِ جان ہے
    جان تو ہے اور تیری یاد ہے
    اج پھر چاند رات ہے

Leave a Reply to ارتقاء حیات Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *