Home / admin (page 131)

admin

حکومتِ پنجاب جہادیوں کی مدد کر رہی ہے؟

حکومتِ پنجاب جہادیوں کی مدد کر رہی ہے؟ تحریر ! محمد اکرم خان فریدی           دنیا کی بڑی بڑی قوموں کی ترقی کی تارےخ شاہد ہے کہ انہوں نے سفر بلا و بعےدہ سے کس قدر فوائد حاصل کئے جو فوائد کہ صرف انہی کی ذات تک محدود نہ رہے …

Read More »

PAK ESTABLISHMENT SUSTAINS ITSELF ON TERROR

PAK ESTABLISHMENT SUSTAINS ITSELF ON TERROR By Samuel Baid             A news item in Indian newspapers said on June 28 that the Federal Investigation Agency (FIA) of Pakistan and the Central Bureau of Investigation (CBI) of India would interact with each other on terrorism and the Mumbai terror conducted by …

Read More »

‎داتا دربار میں خون کی ہولی

حضرت داتا گنج بخش کو  ساری دنیا میں تصوف اور صوفیانہ روایات کے سبب جانا جاتا ہے ، ان کا دربار  بلا تفریق مذہب و ملت  ہر ایک کے لیے روھانی فیوض و برکات کا مرکز ہے ۔  حضرت سید ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری ثم لاہوری معروف بہ …

Read More »

قانون کے محافظ

قانون کے محافظ انعام الحق سب جانتے ہےں کہ پاکستان اےک لمبے عرصہ سے دہشتگردی کی لپےٹ مےں ہے اوردہشت گردو ں سے سب ہی تنگ ہےں۔مگر شاےد ہماری عوام ےہ نہےں جانتی کہ دہشت گردوں کے پکڑے جانے کے بعد اُن کے ساتھ کےا ہوتا ہے۔جو دہشت گرد مارے …

Read More »

اھدنا الصراط لمستقیم

     اھدنا الصراط لمستقیم        عباس ملک امت مسلمہ زوال کی گھڑیوں میں بھی صراط مستقیم سے دور کیوں ہے؟کیا ہمیں صراط مستقیم کی شناخت نہیں یا ہم صراط مستقیم پر چلنا ہی نہیں چاہتے ۔مصیبت تکلیف کی گھڑی میں بھی خوف خدا نہیں ۔کشتی اگر طوفان میں گھر جائے …

Read More »

نوکروں کے نوکر

نوکروں کے نوکر اے حق۔لندن ملک کا وزےر اعظم ےا صدر ملک کا خادم سمجھا جاتا ہے جس کا فرض ملک اور قوم کی خدمت کرنا ہوتا ہے۔جس کے عوض اُنہےں تنخواہ ےا دےگر مختصرسہولےات ملتی ہےںجو کہ اُنکا حق ہوتا ہے۔ملک وقوم کی خاطر وزےر اعظم ےا صدر کو …

Read More »

ترکی کا سفر نامہ

قسطنطنیہ کی حسین وادیاں اور اس کی تاریخی وتہذیبی وراثتیں تربتِ ایوب انصاری سے آتی ہے صدا اے مسلماں!ملت اسلام کا دل ہے یہ شہر قسطنطنیہ جسے آج ترکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔دنیا کے چند بڑے شہروں میں اس کا شمار ہے۔اسے مسجدوں کا شہربھی کہاجاتاہے کیونکہ ہر …

Read More »

جموں و کشمیر میں درپردہ جنگ کو جاری رکھنے کی آئی ایس آئی کی کوشش

پاک مقبوضہ کشمیر سے دو افراد کی اچانک گمشدگی کے واقعہ نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کردیا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر میں درپردہ جنگ کو اپنی پوری حمایت دے رہا ہے۔ماضی کے واقعات یہ بتاتے ہیں کہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول سے ملحق پاک …

Read More »

افغانستان میں پاکستانی ایجنسیوٕ ں اور آئی ایس آئی کی حرکتیں

یہ بات اتنی بار اور اتنے ثبوت کے ساتھ عالمی میڈیا میں آچکی ہےکہ پاکستان دہشت گردی کے معاملے میں دوہر ا رویہ اپنائے ہوا ہے ۔کہنے کو وہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے ہر طرح کی کوششیں کر رہا ہے اور اسی نام پر وہ امریکہ سے امداد …

Read More »

ایران کے خلاف پابندی اور اسرائیل کو کھلی چھوٹ

پوری دنیا میں انصاف اور امن کا نعرہ لگانے والی امریکی حکومت کے حوالے سے لوگ بہت پہلے سے یہ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ جب بھی کوئی بات کہتا ہے تو اس میں اس کا اپنا مفاد ہمیشہ پنہاں ہوتا ہے ۔ لیکن اب یہ بات بھی عیا ں …

Read More »