Home / admin (page 138)

admin

ہندستان پر سی آئی کے مہیب سائے

تقریباً ایک ماہ سے ہر اخبار ، رسائل ، نیوز کے نشریاتی ادارے میں ہیڈلی اور رانا کی گونج سنائی دے رہی ہے ، مگر ہیڈلی کے بہانے اور کئی  گوشے اجاگرہوئے ۔ اجاگر نہیں بلکہ بے نقاب ہوئے ۔ ہندستان کے خفیہ ادراے  ہر محاذ پر ناکام رہے یہ …

Read More »

پاکستان کی عدالت عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ

        پاکستان کی عدالت عالیہ اپنے ایک تاریخی فیصلے میں این آر او   کو کالعدم قرار دیتے ہوئے  ملک کی تاریخ میںٕ ایک نیا باب رقم کر دیاہے ۔ اس فیصلے کے آتے ہی ملک کے سیاسی گلیاروں میں ایک طوفان اٹھ کھڑ اہوا ہے ۔’ این آر او یعنی …

Read More »

تذکرہ اور طرزِآزاد

            مولانا ابوالکلام آزاد ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ادب و سیاست ہو تفسیر وتبصرہ ہر جگہ ان کی جولانیٴ طبع اور روانیٴ قلم قابلِ دید ہے ۔ان کی زندگی کے ایک ایک پہلو پر گفتگو کے لیے اچھا خاصہ وقت درکار ہے ۔اس محدود وقت …

Read More »

مسجد خدا کا گھر ہے

          ایک  بہت بر محل روایت ہے کہ کسی نے ایک پاکستانی سے پوچھا کہ آپ نماز کہاں پڑھتے ہیں ۔ اس سوال سے وہ چونکا اور پلٹ کر ہندستانی سے پوچھا کہ یہ کیا بات ہوئی ؟ آپ کہاں نماز پڑھتے ہیں ؟ ہندستانی نے کہا کہ ہم تو …

Read More »

بے بنیاد الزام تراشی

  بے بنیاد الزام تراشی ہندستان کے خلاف مسلسل الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتےہوئے پاکستانی وزیر دفاع رحمان ملک نے پھر الزام لگایاہے کہ ہندستانی اسلحوں سے بھرے ہوئےچار ٹرک وزیرستان میں پکڑے گئےہیں ۔ ریڈیو پاکستان سے نشر ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مخالف عناصر ملک …

Read More »

جوہری تنصیبات

  ڈاکٹر قمر تبریز پاکستانی جوہری تنصیبات کو درپیش خطرات پاکستانی میڈیا میں آج کل ملک کی جوہری تنصیبات کو درپیش خطرات سے متعلق ایک امریکی صحافی کی تازہ ترین رپورٹ اور اس کے ذریعے کیی گئے سنسنی خیز خلاصے کو لے کر زور شور سے بحث چل رہی ہے۔ …

Read More »

کیا ہند و پاک اچھے پڑوسی نہیں بن سکتے؟

  کیا ہند و پاک اچھے پڑوسی نہیں بن سکتے؟              ہند وپاک کے درمیان رشتوں میں جو کڑواہٹ ہے اس کا اگر غور سے جائزہ لیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں جانب کے شہریوں کی بڑی تعداد وہ ہے جو اچھے رشتوں کے خواہاں ہیں لیکن چند …

Read More »

مسلم قیادت کا فقدان

                                        ہندستان  کی تعمیر وترقی میں میں علمائے کرام کی خدمات اور موجودہ  دورمیں قیادت کا فقدان ہندستان کی تعمیر وترقی کی تاریخ میں ہندستان کے صوفیا اور علمائے کرام نے گراں قدر خدما ت انجام دیئے ہیں لیکن جائے افسوس یہ ہےکہ اب علما کی قیادت کافقدان نظر آرہا …

Read More »

چین،پاکستان اور ہندستان

            یوں تو ہندستان کے ہندستان کی جانب سے سفارتی فگت وشنید کے بعد یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ہندستان اور چین کے درمیان گذشتہ ما ہ کے تنازعے کے بعد تمام معاملات پر سنجیدگی سے بات کی جارہی ہے اور چین کی جانب سے بھی یقین دہانی …

Read More »