Home / Articles (page 4)

Articles

۔۔،۔ بوسیدہ نظام کا خا تمہ ۔،۔۔

پی پی پی کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں مفاہمتی سیاست نے جو گل کھلائے وہ سب کے سامنے ہیں ۔جس طرح کی گورنس کا منظر پیش کیا گیا وہ پی پی پی کے فلسفے سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔پی پی پی ایک عوامی جماعت ہے لیکن اس نے عوام …

Read More »

آئن میڈیا کا تصوراور اردو

آئن میڈیا کا تصوراور  اردو           گذشتہ د ودہائیوں میں زمانے کی ترقی کی رفتار کودیکھیں اور اِس رفتار کی سُرعت کو دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ اِس کی رفتار نے صدیوں کی رفتار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔عرصے دراز سے انکشافات اور ایجادات کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »

اللہ دیکھ رہا ہے

غلام مصطفی رضوی (مالیگاوٴں)                  گرمی کے ایام ہیں۔ سورج غروب ہو چکا ہے۔ شام کی تیرگی چھا گئی ہے۔ افق پر نگاہیں جمی ہوئی ہیں… اچانک فضا میں ارتعاش پیدا ہوا۔ پوری فضا پاکیزہ ہو اُٹھی… ایک صدا ابھری… رمضان کا چاند …

Read More »

ادب اطفال: عصری حسیت سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت

ابرار احمد اجراوی* بچے کسی بھی قوم اور معاشرے کی ہمہ جہت ترقی میں شاہ کلید تصور کیے جا تے ہیں۔ ایک صحت مند اور صالح انسانی سماج کی تعمیرمیں بچے خشت اول کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آج کے یہ ننھے منے بچے ہی اپنے بے شعوری کے ایام سے …

Read More »

ہندوستان میں خواجہ غریب نواز کی داعیانہ فتوحات اور اس کے ہمہ گیر اثرات

مصطفی رضوی،مالیگاؤں gmrazvi92@gmail.com اسلام کی اشاعت و تبلیغ کا تعلق اخلاق و کردار سے رہا ہے، ایک مغالطہ بڑی قوت سے اسلام دشمن عناصر نے یہ دیا کہ اسلام کی اشاعت تلوار سے ہوئی، شمشیر و سناں سے ہوئی، یہ مغالطہ کچھ آج کی تھنک نہیں، بلکہ صدیوں سے اسلام …

Read More »

اسلام: عالَم کائنات اور انسان

از مبلغ اسلام مولانا شاہ عبدالعلیم میرٹھی رضوی مرتب:غلام مصطفی رضوی،مالیگاوٴں  Cell. +91 9325028586           آسمان و زمین کا خوب صورت منظر جسے ہم ارد گرد دیکھتے ہیں، خود ایک عظیم فن کار کی تخلیق ہونے کا ثبوت دیتا ہے۔ کائنات میں نظم و ترتیب کا یہ وجود جس کا …

Read More »

کس قانون کے تحت مستثنیٰ ہیں؟

ہونی ہو کر رہتی ہے۔جو پیشانی میں ہے، اسے پیش آنا ہے۔جوکاتب تقدیر نے لکھا ہے اسے پورا ہونا ہے۔خیر یاشر۔برا یا بھلا۔جو کچھ بھی آنے والے ایک پل کے پردے میں چھپا ہے۔پل گزرتے ہی سامنے آجانا ہے۔اگلے پل کے پیچھے کیا چھپا ہے،کیا سامنے آئے گا ۔پچھلے پل …

Read More »

انسانیت کے آفاقی پیغام کو عام کرنے کی ضرورت

  ابرار احمد اجراوی            مختلف عہد میں انبیائے کرام کی بعثت کا اساسی مقصد یہ تھا کہ گم کر دہ راہ انسانی قافلے کو نہ صرف یہ کہ صحیح مذہبی خطوط پر گام ز ن کیا جائے، بلکہ اس قافلے کے ارکان کے ذہنوں میں انسانیت و آدمیت کا فراموش …

Read More »

نظمی مارہروی اور اردو نعت گوئی ایک مطالعہ

غلام مصطفی رضوی ، مالیگاوٴں gmrazvi92@gmail.com Cell.: 09325028586 محبت کا تعلق دل سے ہے اور جب دل کا تعلق گنبد خضرا کے مکیں اور رحمةللعالمیں (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) سے ہوتا ہے تو ”محبت“ کی معراج ہو جاتی ہے۔ نعت اظہارِ محبت کا ذریعہ اور اُلفت کا خزینہ ہے۔ …

Read More »

شفیق بریلوی،جہان نعت کا روشن ستارہ ڈوب گیا ۔

تحریر :۔محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com کائنات ِانسانی پر ربّ کریم کا سب سے بڑا انعام عطائے ذات ِمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے،اِس عظیم ترین انعام کا شکر بجا لانے کیلئے اللہ کے برگزیدہ اور مقبول بندوں نے ہر دور میں اُس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی …

Read More »