Home / NCPUL (page 2)

NCPUL

اردو زبان و ادب کے نادر و نایاب آڈیو ویڈیو کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

اردو زبان و ادب کے نادر و نایاب آڈیو ویڈیو کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین نئی دہلی،26فروری۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ایگزکیوٹیو بورڈ نے حال ہی میں یہ فیصلہ لیا ہے کہ اردو زبان و ادب کے نایاب آڈیو ویڈیو …

Read More »

قومی اردو کونسل کی مالی تعاون اسکیم (گرانٹ ان ایڈ)کے تحت 66لاکھ کی منظوری

فروغ اردو بھون میں کونسل کی گرانٹ ان ایڈ کمیٹی کی سال2013 کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس اسکیم کے تحت سیمینار،کانفرنس،ورکشاپ اور مشاعروں کے انعقاد کے لیے متعلقہ کمیٹی کی سفارشات اور غور و فکر کے بعد ہی مالی تعاون فراہم کیاجاتا ہے۔ رواں مالی سال (2012-13) …

Read More »

لکھنؤ میں قومی اردو کونسل کے کتاب میلے کا افتتاح

قومی اردو کونسل کا بجٹ 45 کروڑ کیا جائے گا: جتن پرساد قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا چودہواں سالانہ قومی اردو کتاب میلہ کا آج لکھنؤ میں افتتاح عمل میں آیا۔ وزیر مملکت برائے فروغ انسانی وسائل جناب جتن پرساد نے اس میلے کا افتتاح کیا۔ اس موقعے …

Read More »

قومی اردو کونسل میں صابر گودڑ کو استقبالیہ

 ہم سرحدوں میں قید نہیں ہیں، قومی اردو کونسل کا دائرہ کار بین الاقوامی بھی ہو سکتا ہے : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین                 ہم سرحدوں میں قید نہیں ہیں اور ہم نے اپنے اردو لرننگ کورس کے ذریعے پوری دنیا کے لیے دروازے کھول دیے ہیں تاکہ لوگ …

Read More »

  قومی اردو کونسل اور NIELET چنڈی گڑھ کے درمیان معاہدے کی تجدید   کونسل کے اخراجات میں تخفیف ہوئی وزیر برائے ترقی انسانی وسائل جناب کپل سبل ،قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین اور NIELET کے ڈائرکٹر کے درمیان CABA-MDTP کورسوں سے متعلق ایک اہم …

Read More »

اب اردو میڈیم کے طالب علم بھی کرسکتے ہیں ITI کی اردو کتابوں سے استفادہ!

اب اردو میڈیم کے طالب علم بھی کرسکتے ہیں ITI کی اردو کتابوں سے استفادہ! نئی دہلی: تکنیکی تعلیم بذریعہ اردو میڈیم ہمیشہ سے ایک ایسا حساس مسئلہ رہا ہے جس کا تعلق براہِ راست ’اردو زبان اور روزگار‘ سے ہے۔ وزارت برائے فروغ انسانی وسائل نے قومی اردو کونسل …

Read More »

قومی اردو کونسل اردو صحافیو ںکے لیے سری نگر میں جلد ہی ایک ورکشاپ کا اہتمام کرے گی: ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین

نئی دہلی: اردو صحافت کا زبان و ادب کے فروغ میں ایک اہم رول رہا ہے۔ اردو زبان وادب کے فروغ میں اردو صحافت کی اہمیت و افادیت کا اعتراف قومی اردو کونسل ہمیشہ سے کرتی آئی ہے۔ ماس میڈیا میں اردو اخبارات کی جرأتوں اور جدتوں کو نظرانداز نہیں …

Read More »

مشترکہ تہذیبی سرمائے میں ہماری کتنی حصے داری ہوگی : پروفیسر وسیم بریلوی

آج قومی اردو کونسل کے صدر دفتر ’فروغ اردو بھون‘ میں پروفیسر اختر الواسع کی صدارت میں اسلامک اسٹڈیز پینل کی پہلی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اسلامک اسٹڈیز کے پینل کا قیام نہ صرف اردو زبان کے فروغ میں اسلامک اسٹڈیز کی اہمیت و افادیت کو واضح کرنا ہے …

Read More »

پنجاب اردو اکادمی کی جانب سے ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدّین کے اعزاز میں استقبالیہ

پنجاب اردو اکادمی کی ایک اہم خصوصی تقریب مالیر کوٹلہ کلب میں چیف پارلیمانی سکریٹری حکومتِ پنجاب اور نائب صدر پنجاب اردو اکادمی محترمہ فرزانہ عالم کی زیرِ صدارت بحسن و خوبی انجام پائی ۔قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان ، نئی دہلی کے ڈائرکٹر پرو فیسر خواجہ محمد اکرم …

Read More »