Home / Socio-political (page 15)

Socio-political

زندگی کی ہمسفر ہے موت

ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ میں کا چکر کبھی ختم نہیں ہوتا۔ بس میں کا چکر۔ دھوکا ہی دھوکا اور خود فریبی۔ دربارِ عالیہ میں مسندِ نشین خوشامد پسند حکمران اورچاپلوس مشیرانِ کرام… راگ رنگ کی محفلیں، نائونوش کا دور اور عوام کا درو و غم یکساں کیسے ہو سکتے …

Read More »

بے بسی کی فصل

اس میں شک نہیں کہ نت نئی ایجادات نے اپنے عزیزواقارب کے ساتھ ملاقات کے فاصلوں کو ختم کرکے رکھ دیاہے بلکہ لمحہ بھرمیںدنیابھر کے حادثات کی الم ناک خبریں آپ کے سکون کو بھی تہس نہس کرکے رکھ دیتی ہیں۔پھرسے سکندربھائی نے کراچی کے المناک حادثے کی جب اطلاع …

Read More »

خواب دیکھئے مگر ایسے بھی نہیں

                ایک شخص نے خواب دیکھا کہ کوئی اُسے قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ صبح اُٹھا اور جا کر اپنا بینک اکائونٹ ختم کر دیا، کیونکہ بینک کا نعرہ تھا کہ ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دینگے۔ کہتے ہیں کہ خواب دیکھنے پر پابندی …

Read More »

جب تک جذبوں کی صداقت کا بھرم قائم ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مکتوباتِ ڈاکٹر مختار الدین احمد ۔ ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں مکاتیب دراصل مکتوب نگار کی شخصیت کے سر بستہ رازوں کی کلید ہوتے ہیں اورشخصیت کی تمام گتھیاں سلجھانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں،یہ مکاتیب ہی ہیں جو کسی شخصیت کی زندگی کے پنہاں پہلو سامنے لانے میں ممد …

Read More »

۔،،، ۔۔۔ مذاکرات کی اہمیت ۔۔۔،،،۔

جمہوری دور میں مذا کرات کی اہمیت سے کوئی بھی ذی شعور انسان انکار نہیں کر سکتا کیونکہ مذاکرات جمہوریت کا حسن بھی ہیں اور جمہوری روایات کو بچانے اور زندہ رکھنے کا ایک شاندار راستہ بھی ۔جمہوری معاشروں میں اختلافِ رائے ایک عام سی بات ہے۔اپوزیشن اور ھکومت میں …

Read More »

اردو زبان و ادب کے نادر و نایاب آڈیو ویڈیو کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

اردو زبان و ادب کے نادر و نایاب آڈیو ویڈیو کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین نئی دہلی،26فروری۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ایگزکیوٹیو بورڈ نے حال ہی میں یہ فیصلہ لیا ہے کہ اردو زبان و ادب کے نایاب آڈیو ویڈیو …

Read More »

طالبان پھر مذاکرات کی میز پر، مگر کیوں؟

پاکستان میڈیا میں ایک بار پھر یہ خبر تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ طالبان مذاکرات کی میز پر آنا چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ اس خبر میں یہ لاحقہ بھی لگا ہے کہ یہ مذاکرات غیر مشروط نہیں ہونگے بلکہ اس مذاکرات کے لئے شرط یہ ہے کہ …

Read More »

کیا سزا میں مسلمانوں کی صد فیصد ریزرویشن ہے؟

ہندوستان میں مسلمانوں کو جس طرح سزا دینے میں سرعت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے اسی طرح ان کے خاطیوں کو بچانے میں بھی عجلت کا مظا ہرہ کیا جاتا ہے۔ جس طرح ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے ہزار جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اسی طرح ہندوستانی حکومت اور اس …

Read More »

کاکا شرارتی اور افغان جنگ

        عزم انقلابی کاکا شرارتی بچپن سے ہی تجزیہ کار بن گیا ہے۔ وہ روز صبح سکول جانے سے پہلے اخبار کا مطالعہ کرتا ہے اور پھر اس مطالعے کی روشنی میں بعض خبروں پر تبصرے بھی کرتا رہتا ہے۔ آج بھی حسب معمول وہ اخبار پڑھ رہا تھا مگر …

Read More »

” دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں“

ہر سال کے اختتام پر امریکی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے جنوری یا فروری میں خطاب کرتا ہے جس میں ملکی صورتحال پرروشنی ڈالی جاتی ہے اور صدرپارلیمنٹ کے  ارکان کو یہ بتاتا ہے کہ آنے والے سال میں وہ کیا اہم فیصلے اور قانون سازی کرنے کا ارادہ …

Read More »