mahmedtarazi@gmail.com زیادہ عرصے پرانی بات نہیں اگر ہم دوتین عشرے پیچھے کی طرف جائیں تو ہمارے معاشرے میں لفظ”طلاق“ایک گالی سمجھا جاتا تھا،مگر اب یہ بات قصہ پارینہ بن چکی ہے،پچھلی ایک دہائی سے پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ ہوا ہے،صرف پچھلے چار برسوں …
Read More »ملالہ کاقصور
جی توچاہتاتھاکہ کشمیر،فلسطین،چیچنیا،بوسنیا،افغانستان ،لہولاشے،کٹے پھٹے انسان اورخون میںرنگیں تارکول کی سڑکوںکی بات کروں ، اخبارکی کالی سرخیوںسے جھلکتی لٹتی عزتوںکی داستانیں ،ہر نئی خود کشی کی خبر،ہر نئی موت،ہر پھٹا چولہا جو ہر روزہمارے اخلاقی زوال کا سندیسہ دے رہاہے،کی کوئی نئی داستاں تحریرکروں۔جھوٹ،رشوت، سود،سفارش،ختم ہوتی ہوئی برداشت اورچھوٹتا ہوا …
Read More »انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟
میرے والد بزرگوار اپنی عمر کی سات دہائیاں گزار چکے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت اُن کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے ﴿آمین﴾۔ وہ اتنے تعلیم یافتہ تو نہیں ہیں مگر حالاتِ حاضرہ سے مکمل آگہی رکھنے کے ساتھ ساتھ دُنیا کے مختلف …
Read More »ملک ریاض کون ہے؟
ندیم خان نے جس طرح ایک ایک اہم قومی ایشو کی عکاسی کی ہے وہ اس بات کی متقاضی ہے کہ اسے عوام کی امانت جان کر سپرد قلم کیا جائے مکتوب امریکہ ﴿ندیم خان ﴾ معزز قارئین، ملک ریاض پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کا بے تاج …
Read More »اسلام میں اقلیتوںکے حقوق
ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام دین رحمت ہے اوراس کی شفقت ورافعت کادائرہ کارکسی خاص قوم ،کسی مخصوص ملت یا گروہ کیلئے وقف نہیںہے بلکہ اسلام میں تمام بنی نوع انسانوں کیلئے خیر و عافیت کے بے پناہ خزائن موجودہیں۔اسلام میں تمام بنی نوع انسان کواللہ کا کنبہ قرادیاگیاہے …
Read More »نئی ویزا پالیسی ایک خوش آئند قدم
بھارت اور پاکستان کے درمیان نئی ویزا پالیسی پر دستخط ہوتےہی ان لاکھوں دھندلائی ہوئی آنکھوں میں چمک آگئی جو برسوں سے اپنے عزیزوں کو دیکھنے کی منتظر تھیں۔ وہ آنکھیں بارہا اپنے حکمرانوں سے سوال کرتی تھی کہ ان کا آخر قصور کیا ہے اور جواباً حکمران اپنی نگاہیں …
Read More »Vicious Cycle of Islamophobia
We are going through strange times. While the science, technology and rationalism has given us physical and intellectual tools to better the lot of humanity, we are witnessing the production of provocative material, literature and films in particular, which demonize the particular religion, Islam to be precise, and the prophet …
Read More »۔۔،،۔۔ تشدد کی راہ ۔۔،،۔۔
۲۱ ستمبر کا احتجاج پر امن رہنا چائیے تھا لیکن شمعِ رسالت کے پروانوں نے حکومت کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے اور اس احتجاج میں شمعِ رسا لت کے پروانے اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکے اور صورتِ حال ان کے قابو سے باہر ہو گئی ۔یہ سچ …
Read More »خطاطوں کے لیے کونسل کا پندرہ روزہ تربیتی پروگرام جلد
قومی اردو کونسل نے اردو زبان و ادب سے جڑی کلاسیکی روایتوں کو مستحکم بنانے اور زندگی کی ضرورتوں سے آرٹ فارمس کو جوڑنے کے لیے خطاطی کو بہت معقول دی ہے۔ ہندوستان کے مختلف شہروں میں کونسل کے تقریباً 35 کیلی گرافی اور گرافک ڈیزائن ڈپلومہ کورس سے متعلق …
Read More »دوہری شہریت اور دوہرے معیار
سپریم کورٹ کے فیصلے سے عوام کو کم از کم قانونی اور آئینی طور پر تو کچھ سائبان میسر ہوا کہ اب کوئی امپورٹڈ درآمدشدہ براہ راست صدراتی و وزارتی محل میں پیراشوٹ کے زریعے نہیں اتر سکے گا ۔اس سے غیر ملکی آقاؤں کو یقینا تکلیف ہوئی ہے …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin