Home / Socio-political (page 87)

Socio-political

بے مثال قربانی؟

بے مثال قربانی؟ سمیع اللہ ملک فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی کا محمدبشیر ‘اس کی بیوی اوراس کے تین بچے مجھے سونے نہیں دے رہے‘میں جب بھی آنکھ بند کرتا ہوںمجھے محمد بشیرکے ہاتھ چھری نظر آتی ہے۔وہ مجھے اپنی بیوی کے سینے پر بیٹھا نظر آتا ہے ‘اس …

Read More »

کشمیر پر ایران کا رویہ

کشمیر پر ایران کا رویہ           ہندستان اور ایران کا زمانہ قدیم سے دوستانہ  رشتہ ہے دونوں ممالک نے اایک دوسرے کے لیے کچھ نہ کچھ کیا ہے اور ایرا ن سے ہندستان کا دوستانہ رشتہ اس لیے بھی رہا ہےکہ ہندستانی تہذیب میں ایرانی تہذیب کے اثرات موجود ہیں …

Read More »

باراک حسین اوبامہ دورہ ہند۔

  باراک حسین اوبامہ   دورہ ہند ہندستان میں باراک حسین اوبامہ کا پر تپاک خیر مقدم کیا گیا ۔ ان کی إٓمد سے ہند امریکہ تعلقات میں مزید خوشگواری اور پائداری آنے کی امید  ی جارہی ہے ۔ عام طور پر  لوگوں  میں یہ تاثر  پایا جاتا ہے کہ ان …

Read More »

مغربی معاشرے میں بے غیرتی کا لائسنس

مغربی معاشرے میں بے غیرتی کا لائسنس  انعام الحق  مغربی ممالک نے اپنے شہریوں کو بے شرمی اور بے حیائی کا لائسنس دے رکھا ہے جس کے سنگین نتائج اُنہیں اب بھگتنا پڑ رہے ہیں۔عورت کی آزادی کے نام فحاشی،بے پردگی،بے حیائی،جنس پرستی کو فروغ مل رہا ہے اور مغربی …

Read More »

جگ ہنسائی

جگ ہنسائی سمیع اللہ ملک ، لندن   ادھرراولپنڈی میں مقیم کسی شخص کے چہرے پرخوف اورتشویش کے وہ سائے دکھائی نہیں دیتے جوہزاروں میل دورقصرِسفید‘پینٹاگون اورسی آئی اے کے مکینوں کے چہروں سے ہویداہیں۔راولپنڈی میں گھومنے والاکوئی شخص ذرہ برابرمتفکرنہیں کہ ان کے گھروں سے چندکلومیٹردورکہوٹہ جیسے قصبے میںشہروں‘بستیوں‘ …

Read More »

راہنما ﺅں کی گم راہ

      راہنما ﺅں کی گم راہ        عباس ملک ، پاکستان امریکہ کا صدر پاکستان کا دورہ کرے یا نہ کرے اس سے پاکستانی عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی کوئی سروکار ہے ۔پاکستان کے عوام اپنے صدر کی نگاہ کرم کے منتظر ہیں ۔جنبش ِقلم …

Read More »

میں بتاﺅں!

میں بتاﺅں! انعام الحق ،پاکستان ملک میں مذہبی و سیاسی صورتحال کُچھ عجیب بھی ہے اور غریب بھی!صورتحال عجیب اس طرح کہ مسلسل ناکامیوں اور عوام سے خوب بد دُعائیں لےنے کے بعد بھی بے شرمی سے سیاستدان کرسی چھوڑنے کو تےار نہیںاور مذہبی علماءکسی اےک نقطہ پر متفق نہیں۔صورتحال …

Read More »

کوئی ہے جو اِن کو سمجھائے؟

کوئی ہے جو اِن کو سمجھائے؟ سمیع اللہ ملک ، لندن وہی عہدِ خوں رنگ کی لہو نوشی،وہی چار سو بکھرے ہوئے لاشے،وہی کٹے پھٹے انسانی اعضائ، وہی لہو میں رنگین تار کول کی سڑکیں،وہی درودیوار سے چپکے انسانی گوشت کے لوتھڑے، وہی آہیں،وہی چیخیں،وہی سسکیاں، وہی آنسو،وہی رسمی بیانات،وہ …

Read More »

باراک حسین اوبامہ خو ش آمدید

  باراک حسین اوبامہ خو ش آمدید ہندستان میں باراک حسین اوبامہ کا پر تپاک خیر مقدم کیا گیا ۔ ان کی إٓمد سے ہند امریکہ تعلقات میں مزید خوشگواری اور پائداری آئے گی ۔ عام طور پر  لوگوں  میں یہ تاثر  پایا جاتا ہے کہ ان کی آمد غیر …

Read More »

‎ مسجد ہو،مدرسہ ہو یا کہ خانقاہ ہو

 مسجد مدرسہ خانقاہ  ، درگاہ اب پاکستان میں کچھ بھی تو محفوظ نہیں رہا۔حالانکہ یہ وہ متبرک اور مقدس  مقامات ہیں جن کا احترام  بلا تفریق مذہب وملت اور مسلک ، ہر کس و ناکس کرتا ہے ۔ ان مقامات کو ہرجگہ تقدس کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔لیکن …

Read More »