Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

تا ریخ کا خو فنا ک منظر

سمیع اللہ ملک کو ئی سوچ سکتا تھا کہ چند سال پہلے عا لمی عدا لت ا نصا ف میں ظا لموں اور ڈکٹیٹروں کو کٹہرے میں یوں کھڑا کیا جا ئے گا کہ فرد جرم کے جواب میں ان کے پاس صفا ئی کیلئے نہ تو کو ئی گو …

Read More »

اپنی ہی آگ میں جلتا ہوا مغرب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

صلیبی انقلاب کیلئے دس لاکھ افراد کو قتل کرنے کا خوفناک منصوبہ تحریر :۔ محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com ّّّّّّّّ سنہری بالوں والا آندرے بیرنگ بریوک اوسلو(ناروے) میں پیدا ہوا،اُس نے اوسلو اسکول آف مینجمنٹ سے بزنس ایڈمنسٹریشن کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی،وہ ایک کسان بھی ہے اور تاجر بھی،اُس نے …

Read More »

چا نکیہ‘میکا ولی اور․․․․․․!

سمیع اللہ ملک سیاہ رنگت اور ٹیڑھی ٹانگوں کی و جہ سے مشہور اور ہندوٴمت کے تینوں ویدوں اور منتروں پر عبور رکھنے والا چا لبازی کا ماہر چا نکیہ کو تلیہ اگر آج زندہ ہو تا تو وہ پچھلے ساڑھے تین سال سے کا میاب سیا سی چا لیں …

Read More »

وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان

تحریر :۔ محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com حضرت مجدد الف ثانی(971 ھ 1034 ھ) دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور عالم و صوفی بزرگ تھے،آپ کا اسم گرامی شیخ احمد سرہندی تھا اور آپ کا سلسلہ نسب 31واسطوں سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے،آپ سرہند،ہندوستان میں …

Read More »

سوئٹزرلینڈ!دنیا کا خوبصورت اور ترقی یافتہ ملک

تحریر! محمد اکرم خان فریدی قارئین! جرمنی،آسٹریا،فرانس اور اٹلی کے درمیان 41285مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کا ایک خوبصورت ترین ملک سوئٹزرلینڈواقع ہے ۔یہاں موجود 1500سے زائدخوبصورت جھیلیں دنیا بھر کے سیاحوں کو مجبور کرتی ہیں کہ وہ زندگی میں بار بار اِس ملک کے موسموں اور خوبصورت قدرتی نظاروں …

Read More »

تھانہ کلچر اور پولیس گردی

تحریر: رحمان محمودخان، پاکستان کیاتھانہ کلچر کبھی ختم ہوگا؟ یہ ایک ایسا چبھتا سوال ہے جس کا جواب دلائل کی لمبی فہرست کے ساتھ روزانہ ملک کے اخبارات و جرائدکی زینت بنتا ہے،پاکستان کا کوئی ایسا روزنامہ یا ٹی وی چینل نہیں‘جہاںکالم نگاروں،رپورٹر حضرات اور اینکر پرسن نے تھانہ کلچر …

Read More »

یورپ کی پاکستانیت

سمیع اللہ ملک ، لندن مزاحمتی قوت گر تے ہووٴں کو پیروں پر کھڑا کر تی ہے ‘ڈوبتے ہووٴں کو تیرنے کا حوصلہ دیتی ہے اور سا حل پر لاپٹختی ہے۔بیمار کو بیما ری سے جنگ میں فتح یاب کر تی ہے (اللہ کے حکم سے )بجھتے د یئے کی …

Read More »

حنا ربانی کا دورہ ہند اور میڈیا کا رویہ

ڈاکٹر خواجہ اکرام ابھی دو دن قبل پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی  اعلیٰ سطحی مذکرات کے لیے ہندستان آئیں ۔ تقریباً ایک سال بعد دونوں ملکوں کے وزراء  کے مابین ہندو پاک کے درمیان اہم معاملات پر گفتگو ہونی تھی ۔ لیکن  میڈیا نے حنا ربانی کی آمد پر …

Read More »

Treasure of Faith

Treasure of Faith Hoards of Wealth in Padmnabh Temple Ram Puniyani It seems that in this profane world, the ‘Holy’ seem to be most monetarily wealthy. Recently the material goods of the men of God have come to be known more openly than before. Bhagwan Satya Sai of Putthaparthy, not …

Read More »