Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

9/11کے بعددنیا کا سب بڑا ڈرا مہ

9/11کے بعددنیا کا سب بڑا ڈرا مہ وکی لیکس کی کہانی مسلم امہ کے خلاف ایک سازش تھی جسے مسلم بصیرت نے ناکام بنادیا نورین علی حق، دہلی پردہ اٹھتا ہے:وکی لیکس کے ذریعہ جاری کیے گئے ڈھائی لاکھ خفیہ دستاویز ات میڈیامیں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں ،اور طرح …

Read More »

معاشی دہشت گرد

معاشی دہشت گرد سمیع اللہ ملک ، لندن میں پچھلے کئی ما ہ سے یہ بری طرح محسوس کر رہا ہوں کہ و اقعی کو ئی زور دار بد دعا ہما رے تعاقب میں ہے ، نہ پو ری قوم کی د عا ئیں رنگ لا رہی ہیں اور نہ …

Read More »

اکادمی ادبیات کے چیئرمین فخر زمان کا دورہ ڈنمارک

اکادمی ادبیات کے چیئرمین فخر زمان کا دورہ ڈنمارک تحریر!  ھُما نصر(Huma Nasar)         اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین جناب فخر زمان پچھلے دنوں تین روزہ دورے پر یہاں ڈنمارک تشریف لائے ۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ محترمہ (ڈاکٹر) فاطمہ حسین بھی تھیں ۔ جناب فخر زمان اور …

Read More »

آئی ایس آئی کے سربراہ کی طلبی کی ہتک آمیز کوشش

آئی ایس آئی کے سربراہ کی طلبی کی ہتک آمیز کوشش تحریر! محمد اکرم خان فریدی           قارئین! قبل اس کے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی امریکہ کی عدالت میں طلبی کے بارے میں کوئی رائے دی جائے آپ کے پاس اس ادارے کے بارے میں معلومات ضرور …

Read More »

کہاں کی مٹی کہاں کا خمیر

      کہاں کی مٹی کہاں کا خمیر     عباس ملک مرکزیت گریز اقدامات کی حوصلہ افزائی کر کے اسے مرکز یا وفاق کیلئے سود مند قرار دینے والوں کو حقیقت میں مرکز یت اور وفاق کی حقیقت اور تفریق کا شاید صیح علم ہی نہیں ۔فیڈریشن کو الحاق شدہ ریاستوں …

Read More »

”میں تم پراعتماد نہیں کرتا“

”میں تم پراعتماد نہیں کرتا“ سمیع اللہ ملک ، لندن پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کی مسلسل کوششوں کے ثبوت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جارہے ہیں۔گیارہ ستمبر کے بعد امریکی اور اتحادی فوجیوں اور منصوبہ سازوں کا فوری ہدف تو بلاشبہ افغانستان اور اس کے بعد …

Read More »

امام اورچور

امام اورچور عباسی خلفاءکے دورمیں جب بدعت وظلم کی سیاہ وحشت ناک راتوںنے دین اسلام کے اجالے میں عظیم فتنہ”خلق قرآن“کے نام سے بگاڑ پیداکرنے کی کوشش کی تواس زمانے کی ظالم حکومت نے اپنے پورے قہروجبرکے ساتھ کلمتہ الحق کہنے والوں کی زبانیں کاٹ کران کے منہ زروجواہرسے بھرناشروع کردیئے۔اپنے …

Read More »

’آزاد‘یا ’پاک مقبوضہ‘کشمیر ؟ —— چند حقائق

’آزاد‘یا ’پاک مقبوضہ‘کشمیر ؟ —— چند حقائق جنوبی ایشیا کا کشمیر خطہ گذشتہ چھ دہائیوں سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تنازع کا ایک بڑا سبب بنا ہوا ہے اور اس کو لے کر دونوں ممالک کے درمیان دو جنگیں بھی لڑی جا چکی ہیں۔ مجموعی طور پر یہ خطہ …

Read More »